جرم اور انصاف – Crime and Justice – अपराध और न्याय
جرم اور انصاف
جب انسان شیر کو مارنے کی نیت سے جنگل جاتا ہے تو اسے شکار کھیلنا کہتے ہیں، لیکن جب شیر انسان کو مارنے کے لیے حملہ کرتا ہے تو اسے درندگی کہا جاتا ہے۔ جرم اور انصاف میں صرف اتنا ہی فرق ہے۔
Crime and Justice
When a man goes into the jungle with the intention of killing a lion, it is called hunting, but when the lion attacks a man to kill him, it is called brutality. This is the only difference between crime and justice.
अपराध और न्याय
जब इंसान शेर को मारने की नीयत से जंगल जाता है तो उसे शिकार खेलना कहते हैं, लेकिन जब शेर इंसान को मारने के लिए हमला करता है तो उसे दरिंदगी कहा जाता है। अपराध और न्याय में बस इतना ही फर्क है।
سوچ اور ٹینشنسوچ کے غلط استعمال کا دوسرا نام ٹینشن...
فطرت اور جہالتہر شخص فطرتاً خیر کا طالب ہے لیکن جہ...
خوشی کی ترجیحضروری نہیں کہ آپ اُن لوگوں کے لیے اُد...
راستے کی حقیقتراستے فقط گزرگاہ ہی نہیں ہوتے، گواہ...
آئینہ اور روحجب انسان نے آئینہ تخلیق کیا، اس نے اپ...