شناخت – Recognition – पहचान
شناخت
کتا ۱۸ کلومیٹر کے فاصلے سے اپنے مالک کو پہچانتا ہے، جبکہ انسان شہ رگ سے زیادہ قریب اپنے مالک کو نہیں پہچانتا۔ بلکہ بعض انسان تو اپنے مالک کے وجود کا ہی انکار کر دیتے ہیں۔
Recognition
A dog can recognize its owner from a distance of 18 kilometers, while a human being does not recognize their Creator who is closer than the jugular vein. In fact, some humans even deny the very existence of their Creator.
पहचान
कुत्ता १८ किलोमीटर की दूरी से अपने मालिक को पहचान लेता है, जबकि इंसान अपनी शिरा से भी ज़्यादा क़रीब मौजूद अपने मालिक को नहीं पहचानता। बल्कि कुछ इंसान तो अपने मालिक के अस्तित्व तक से इंकार कर देते हैं।
سوچ اور ٹینشنسوچ کے غلط استعمال کا دوسرا نام ٹینشن...
فطرت اور جہالتہر شخص فطرتاً خیر کا طالب ہے لیکن جہ...
خوشی کی ترجیحضروری نہیں کہ آپ اُن لوگوں کے لیے اُد...
راستے کی حقیقتراستے فقط گزرگاہ ہی نہیں ہوتے، گواہ...
آئینہ اور روحجب انسان نے آئینہ تخلیق کیا، اس نے اپ...