زندگی کا پنڈولم – Pendulum of Life – ज़िंदगी का पेंडुलम
زندگی کا پنڈولم
زندگی، درد اور بیزاری کے درمیان جھولتا ایک پنڈولم ہے۔ ہر آرزو دو حالتوں کے گرد گھومتی ہے — پہلی، اس کے حصول کی تمنا جس میں درد ہے، اور دوسری، اسے پا کر بیزاری۔ یہی دو حالتیں انسان پر ہمیشہ ایک شقاوت طاری رکھتی ہیں۔
~ آرتھر شوپنہار
Pendulum of Life
Life is a pendulum swinging between pain and boredom. Every desire revolves around two states — first, the longing to attain it, which holds pain, and second, the boredom after attaining it. These two states keep a constant misery upon man.
~ Arthur Schopenhauer
ज़िंदगी का पेंडुलम
ज़िंदगी, दर्द और ऊब के बीच झूलता एक पेंडुलम है। हर चाहत दो हालातों के इर्द-गिर्द घूमती है — पहली, उसे पाने की चाह जिसमें दर्द है, और दूसरी, उसे पाकर ऊब। यही दो हालात इंसान पर हमेशा एक पीड़ा थोपे रखते हैं।
~ आर्थर शोपेनहावर
سوچ اور ٹینشنسوچ کے غلط استعمال کا دوسرا نام ٹینشن...
فطرت اور جہالتہر شخص فطرتاً خیر کا طالب ہے لیکن جہ...
خوشی کی ترجیحضروری نہیں کہ آپ اُن لوگوں کے لیے اُد...
راستے کی حقیقتراستے فقط گزرگاہ ہی نہیں ہوتے، گواہ...
آئینہ اور روحجب انسان نے آئینہ تخلیق کیا، اس نے اپ...