یورک ایسڈ، جوڑوں کا درد، ورم المفاصل
ورم المفاصل
🌿 آج کا بہترین نسخہ 🌿
(یورک ایسڈ کیلئے – جوڑوں کے درد اور سوجن میں تیز اثر رکھنے والا آزمودہ نسخہ)
یہ نسخہ جوڑوں کے درد، ورم، اور سوجن میں بےحد مؤثر ہے۔
اجزاء:
سورنجان شیریں — 20 گرام
کلونجی — 15 گرام
اجوائن — 10 گرام
کالی مرچ — 10 گرام
کرنجوہ — 10 گرام
خطمی — 10 گرام
سونٹھ — 10 گرام
عاقرقرحا — 5 گرام
لہسن خشک پاؤڈر — 5 گرام
ترکیب:
تمام اجزاء کو باریک پیس کر عمدہ سفوف تیار کریں۔
خوراک:
۲ سے ۳ گرام نیم گرم پانی کے ساتھ دن میں دو مرتبہ بعد از کھانا۔
اجزاء نرکچور — 125 گرامہلدی — 125 گرامترکیبِ تیاری...
ہر قسم کا جسمانی درد، جوڑوں کا درد، کمر کا درد اور...
جوڑوں کے درد کا ہربل علاجاجزاء گوند کیکر — 30 گرام...
روغن چوٹ درد ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے کیلئے — دی بیس ہر...
14 سے 20 سال کی عمر والوں کے لیے قد بڑھانے کا ہربل...