اولاد نرینہ مردوں کے لیے
*اولاد نرینہ مردوں کے لیے*
مرد کو درج ذیل نسخہ بنا کر کھلائیں۔
*ھوالشافی*
مغز تمرہندی 100 گرام
تخم لاجونتی 100 گرام
عقرقرحہ 100 گرام
*ترکیب تیاری*
باریک سفوف بنا لیں۔
*مقدار خوراک*
2 گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ تین چار ہفتے کافی ہے۔
*خواص و فوائد*
مغلظ منی، مولد کرم منی، مقوی باہ اور ممسک ہے۔ سپرم بوسٹر ہے، مردوں کے لیے معین حمل نسخہ ہے، سپرم موٹیلیٹی اور مارفالوجی کی اوسط کو نارمل کرتا ہے نیز وائے کروموسومز کو فعال کرتا ہے۔ اگر عورت ٹھیک ہو تو پہلے ہی ماہ حاملہ ہو جاتی ہے۔ اور اللہ کے فضل سے بیٹا پیدا ہوتا ہے۔ اس سے سوء بھی تبدیل نہیں ہوتی۔
*امدادی دواء*
1- تریاق تبخیر (شنگرف والا)
ایک ایک گولی صبح و شام بعد از غذاء پانی سے دیں۔
2- حب صابر (مصبر والی)
ایک ایک گولی صبح و شام بعد از غذاء پانی سے دیں۔
*ڈاکٹر سید تنویر حسین۔ لالہ موسیٰ*
تصدیق حکیم عامر محمود چشتی ساہیوال
احتلام کیا ہے؟احتلام ایک فطری عمل ہے جس میں نیند ک...
جریان منی کیا ہے ؟ اسکی وجوہات علامات پرہیز علاج ک...
سوزاک (Gonorrhea) کیا ہے؟سوزاک ایک جنسی طور پر منت...
آتشک کیا ہے ؟ اسکی وجوہات علامات اور علاجآتشک (Syp...
مردانہ کمزوری کیا ہے؟مردانہ کمزوری (Erectile Dysfu...