تریاق دمہ
*تریاق دمہ*
ھوالشافی
1- حنظل بغیر بیج ۱۲۰ گرام
2- سرخ مرچ بمع بیج ۱۲۰ گرام
3- مویز منقٰی ۱۲۰ گرام
*ترکیب تیاری*
پہلے تمہ اور سرخ مرچ کا پوڈر تیار کریں پھرمنقٰی ڈال کر اس قدر کوٹیں کہ اجزاء کی الگ شناخت ختم ہوجائے۔ اب گولیاں بقدر کنار دشتی تیار کرلیں۔
*مقدار خوراک*
ایک دو گولیاں صبح و دوپہر و شام ہمراہ تازہ پانی یا قہواہ لونگ دارچینی بنفشہ وغیرہ
*مزاج* عضلاتی غدی تریاق ہے۔
*خواص و فوائد*
حکیم عامر محمود چشتی ساہیوال
*ڈاکٹر سید تنویر حسین۔ لالہ موسٰی*
نزلہ زکام کا مجرب یونانی ہربل میڈیسناجزاءحرمل — 50...
پورانا نزلہ، کیرا گرنا اور جسمانی قوت کا بہترین ٹا...
حب شفاء گولیاں — نزلہ، زکام، کھانسی اور موسمی بیما...
تعارفکھانسی ایک عام مگر تکلیف دہ مسئلہ ہے جو گلے ک...
نزلہ، زکام اور کھانسی کے لیے دی بیس ہربز کی خاص ہر...