-->
Menu
Remedy Image
Remedy Image

دانتوں سے خون آنا

دانتوں سے خون آنا

خون دراصل مسوڈھوں سے آیا کرتا ہے ۔ مگر جونکہ عام لوگوں کو دانتوں پر لگا ہوا معلوم ہوتا ہے اس لئے دانتوں سے خون آنا کہہ دیتے ہیں ۔اس کے لئے چھلکا بادام جلا ہوا 10 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام، باریک پیس کر رکھیں اور بوقت ضرورت مسوڈھوں پر ملیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ،اور دانتوں کا پرانا سے پراناخون آنا ختم ہو جائے گا

Author: HAKEEM AMIR MEHMOOD CHISHTI SAHIB | حکیم عامر محمود چشتی صاحب