وزن بڑھانے کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی
Herbal Weight Gain Powder by TheBaseHerbs
سفوف مسمن دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی
اجزاء:
سنگھاڑا
اسگند
پھول مکھانہ
کتیرا
بدھاری کند
بہمن سفید
بہمن سرخ
موصلی سفید
کالے چنے
ثعلب مصری
مصری – تمام اجزاء کے وزن کے برابر
ترکیب تیاری:
تمام اجزاء پنسار سے لے کر اچھی طرح صاف کریں اور دھوپ میں خشک کریں۔
خشک ہونے کے بعد تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا کر محفوظ کر لیں۔
طریقہ استعمال:
صبح اور شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ میں مکس کر کے استعمال کریں۔
ضرورت کے مطابق عصر کے وقت بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بہتر نتائج کے لیے دودھ میں 1 رتی زعفران شامل کر کے استعمال کریں۔
فوائد:
وزن بڑھانے میں معاون
کمزور اور دبلے جسم کو مضبوط بنانے میں مدد
اعصابی کمزوری میں بہتری
دماغی طاقت کو سپورٹ کرتا ہے
جسمانی طاقت اور پٹھوں کی مضبوطی میں مدد
نظر کی کمزوری میں معاون
جریان اور احتلام میں مفید
مردانہ کمزوری میں مددگار
سپرم کی کمی اور جسمانی کمزوری میں معاون
خواتین میں لیکوریا کے مسائل میں مفید
جسمانی کمزوری، کمر درد اور تھکن میں بہتری
وزن بڑھانے کا ہربل علاج کیلئے مفید
سوالات و جوابات (FAQs):
کیا یہ ریمیڈی مرد و خواتین دونوں استعمال کر سکتے ہیں؟
جی ہاں، یہ مرد اور خواتین دونوں کے لیے مفید ہے۔
کتنی بار استعمال کرنا چاہیے؟
دن میں دو بار، صبح اور شام۔
کتنے عرصے تک استعمال کریں؟
کم از کم ایک مہینہ یا حسب ضرورت۔
کس کو نہیں استعمال کرنا چاہیے؟
اگر کسی کو اجزاء سے الرجی ہو تو استعمال نہ کریں۔
کیسے اسٹور کریں؟
خشک اور ٹھنڈی جگہ پر ائیر ٹائٹ برتن میں محفوظ رکھیں۔
Herbal Weight Gain Powder by TheBaseHerbs
Ingredients:
Singhara (Water Chestnut)
Asgandh (Ashwagandha)
Phool Makhana
Katira
Badhari Kand
Behman Safed
Behman Surkh
Mosli Safed
Black Chickpeas
Salab Misri
Sugar (equal to total weight of ingredients)
Preparation:
Clean all ingredients thoroughly and dry them in sunlight.
Grind into a fine powder and store properly.
Usage:
Take one tablespoon in the morning and evening with lukewarm milk.
Can also be taken once in the afternoon if needed.
For better results, add a small amount of saffron in milk.
Advantages:
Supports healthy weight gain
Helps improve body strength and stamina
Supports nervous system health
Enhances mental performance
Strengthens muscles and body tissues
Helpful for male weakness and vitality
Supports reproductive health
Useful for general weakness and fatigue
Effective herbal weight gain remedy
FAQs:
Is this suitable for both men and women?
Yes, it can be used by both.
How often should it be used?
Twice daily, morning and evening.
How long should it be used?
At least one month or as needed.
Who should avoid it?
People allergic to herbal ingredients should avoid it.
How to store it?
Store in a cool, dry place in an airtight container.
جسم موٹا اور طاقتور بنانے کا مجرب یونانی علاج — مس...
مسمن بدن — کمزور و لاغر جسم کو موٹا تازہ کرنے کا م...
وزن بڑھانے اور ویٹ گین کا مجرب ہربل فارمولادبلا پت...
پیٹ کا پھولنا، موٹاپا، ریح کا درد، گھٹنوں اور کندھ...
بچوں کے اکسیر پیچس اور بچوں کے اکثر امراض کا مجرب...