پانی کی تھیلیوں کی خاص ہربل ریمیڈی
PCOS HERBAL REMEDY
پانی کی تھیلیوں کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی
اجزاء
سونف 1 تولہ
ملٹھی 1 تولہ
ہلدی 1 تولہ
مکو دانہ 1 تولہ
ریوند خطائی 4 تولہ
ترکیب تیاری
تمام اجزا باریک پیس کر وزن کریں مکس کرلیں ۔ آپکی ریمیڈی تیار ہے۔
مقدار خوراک
ایک تا دو گرام حسب ضرورت ہمراہ بدرقہ مناسبہ دن میں دو تین بار دے سکتے ہیں۔ بعض امراض میں اس کے ساتھ فی خوراک کشتہ سنکھ دو رتی شامل کرنے سے اسکی تاثیر دو چند ہوجاتی ہے۔
خواص و فوائد
ناک ہڈی بڑھ جانے کی وجہ سے نزلہ ریشہ چھینکیں آنا، نیز بند نزلہ کو مفید ترین نسخہ ہے۔ اس کے علاوہ امراض نسواں مثلاً ڈس مینوریا (عسر الطمث)، سوزش رحم، ورم الرحم، انقلاب الرحم، انبساط الرحم رحم ٹل جانا، فلپن ٹیوبز کی بلاکیج، یوٹرس کی سسٹس اور ہارمونل امبیلنس کو از بس مفید ہے۔ ضعف جگر کے تمام امراض میں بھروسہ کی دواء ہے.
PCOS HERBAL REMEDY
Ingredients
Fennel Seeds — 1 Tola Licorice Root (Mulethi) — 1 Tola Turmeric — 1 Tola Black Nightshade Seeds (Makoh) — 1 Tola Rhubarb Root (Rewand Khatayi) — 4 Tola
Preparation Method
Grind all ingredients into a fine powder, weigh accurately, then blend in a mortar until fully uniform. The remedy is ready.
Dosage
1 to 2 grams as needed, with an appropriate vehicle (badraqa), two to three times daily. In certain conditions, adding 2 Ratti of Kushta Sankh per dose significantly doubles its therapeutic effectiveness.
Properties & Benefits
This is a highly effective formula for nasal polyps or enlarged nasal bone causing chronic catarrh, rhinorrhea, and frequent sneezing, as well as chronic nasal congestion. Additionally, it is extremely beneficial for gynecological disorders including dysmenorrhea, endometritis, uterine swelling, uterine displacement/prolapse, fallopian tube blockage, uterine cysts, and hormonal imbalance. It is also a trusted remedy for all disorders arising from liver weakness. In short, this formula has numerous benefits — a skilled physician can derive many uses from it.
پانی کی تھیلیاں ختم کرنے کیلئے دی بیس ہربز کی خاص...
رحم میں پانی کی تھیلیوں کا مکمل ہربل علاج – دی بیس...
حیض کے درد کا مجرب فوری ہربل علاجحیض کا آنا ایک قد...
عورتوں کا رحم باہر آنے کا مجرب یونانی علاجاجزاء —...
رحم کی رسولی کا مجرب یونانی علاجاجزاءدھماسہ — 250...