رحم کی رسولی کا مجرب یونانی علاج
Uterine Fibroid Herbal Remedy — TheBaseHerbs.com
رحم کی رسولی کا مجرب یونانی علاج
اجزاء
دھماسہ — 250 گرام
برہم ڈنڈی — 250 گرام
ہلدی مدبر در نیم — 50 گرام
گندھک آملہ سار مدبر در بندق — 50 گرام
کالی مرچ — 50 گرام
ترکیبِ تیاری
دھماسہ اور برہم ڈنڈی کو موٹا موٹا کوٹ کر ۵ لیٹر پانی میں ۲۴ گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔ اس کے بعد ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب پانی ۷۵۰ ملی لیٹر بچ جائے تو اتار کر کپڑے سے چھان لیں اور پھر مقطر کریں — آپ کے پاس ۵۰۰ ملی لیٹر صاف مقطر پانی ہونا چاہیے۔ اب ہلدی مدبر، گندھک مدبر اور کالی مرچ تینوں کو الگ الگ سل بٹے یا الیکٹرک گرائنڈر میں مثل غبار باریک پیس لیں۔ تینوں باریک سفوف کو یکجا کریں اور اس میں اوپر تیار کردہ مقطر پانی تھوڑا تھوڑا ڈال کر خوب کھرل کریں۔ جب مواد یکساں اور لچکدار ہوجائے تو نخودی (چنے کے برابر) گولیاں بنا کر سایہ میں خشک کرلیں۔
استعمال
1 سے 2 گولی دن میں 2 سے 3 بار کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم پانی کے ساتھ کورس: ایک سے ڈیڑھ ماہ
فوائد
رحم کی رسولی (Fibroid) کو قدرتی طور پر گھلاتا اور ختم کرتا ہے رحم کی سوزش اور درد میں نمایاں کمی لاتا ہے ماہواری کی بے قاعدگی اور بھاری بہاؤ کو درست کرتا ہے رحم کو تقویت دیتا اور اس کی اندرونی جھلی کو صحت مند بناتا ہے ہارمونز کا قدرتی توازن بحال کرتا ہے گندھک مدبر خون کو صاف کرتا اور زہریلے مواد کو خارج کرتا ہے ہلدی مدبر میں موجود کرکیومن سوزش کش اور جراثیم کش خصوصیات رکھتا ہے دھماسہ جگر اور خون کو صاف کرکے رسولی کی افزائش روکتا ہے برہم ڈنڈی اعصابی نظام اور رحم کے عضلات کو مضبوط کرتی ہے مہنگے آپریشن سے پہلے آزمانے کا محفوظ اور قدرتی متبادل
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
سوال ۱: کیا یہ نسخہ ہر قسم کی رسولی میں مفید ہے؟ یہ نسخہ چھوٹی سے درمیانے درجے کی رسولیوں میں انتہائی مفید ہے۔ بڑی رسولی کی صورت میں TheBaseHerbs.com سے مشورہ کریں۔
سوال ۲: کیا حمل کے دوران استعمال کرسکتے ہیں؟ نہیں۔ حمل کے دوران یہ نسخہ استعمال نہ کریں۔ مشورے کے لیے TheBaseHerbs.com سے رابطہ کریں۔
سوال ۳: یہ اجزاء کہاں سے ملیں گے؟ تمام اجزاء کسی بھی بڑے پنساری یا یونانی دوا خانے سے با آسانی مل جاتے ہیں۔
سوال ۴: مقطر پانی گھر میں کیسے بنائیں؟ ابلے ہوئے پانی کو صاف کپڑے یا فلٹر سے چھان لیں — یا سادہ distillation کے عمل سے تیار کریں۔
سوال ۵: کیا ایک سے ڈیڑھ ماہ کے بعد بھی استعمال جاری رکھ سکتے ہیں؟ اگر مکمل افاقہ نہ ہو تو ایک ہفتہ وقفہ کرکے دوبارہ شروع کریں یا TheBaseHerbs.com سے مشورہ کریں۔
سوال ۶: کیا یہ علاج آپریشن کا متبادل ہے؟ یہ ایک محفوظ قدرتی علاج ہے جو آپریشن سے پہلے ضرور آزمانا چاہیے۔ تاہم بہت بڑی رسولی میں ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے۔
Uterine Fibroid — Proven Unani Herbal Remedy
Ingredients
Dhamasa (Fagonia arabica) — 250g
Brahm Dandi (Verbascum thapsus) — 250g
Turmeric Purified in Neem (Haldi Mudabbar dar Neem) — 50g
Purified Sulphur (Gandhak Amla Saar Mudabbar dar Bunduq) — 50g
Black Pepper (Kali Mirch) — 50g
Preparation Method
Coarsely grind Dhamasa and Brahm Dandi and soak in 5 litres of water for 24 hours. Then cook on low heat until the water reduces to 750ml. Strain through a clean cloth and distil — you should have 500ml of clean distilled water. Separately grind Haldi Mudabbar, Gandhak Mudabbar, and Black Pepper into a fine dust-like powder. Combine all three powders and gradually add the prepared distilled water, grinding continuously in a mortar (kharal) until the mixture is uniform and pliable. Form chickpea-sized pills and dry in shade.
Usage
1 to 2 pills, 2 to 3 times daily One hour before meals With lukewarm water Course: 1 to 1.5 months
Advantages
Naturally dissolves and eliminates uterine fibroids without surgery Significantly reduces uterine inflammation and associated pain Corrects menstrual irregularities and excessive bleeding Strengthens the uterus and promotes healthy endometrial lining Restores natural hormonal balance Purified Sulphur cleanses the blood and expels toxic waste from the body Curcumin in Haldi Mudabbar provides powerful anti-inflammatory and antimicrobial action Dhamasa purifies the liver and blood, inhibiting further fibroid growth Brahm Dandi strengthens the nervous system and uterine muscles A safe, natural alternative to consider before expensive surgical procedures
Frequently Asked Questions (FAQ)
Q1: Is this remedy effective for all types of fibroids? This remedy is highly effective for small to medium-sized fibroids. For larger fibroids, consult TheBaseHerbs.com for a personalised treatment plan.
Q2: Can it be used during pregnancy? No. Do not use this remedy during pregnancy. Contact TheBaseHerbs.com for guidance.
Q3: Where can these ingredients be found? All ingredients are readily available at any major pansari or Unani medicine store.
Q4: How to prepare distilled water at home? Filter boiled water through a clean cloth, or prepare through a simple home distillation process.
Q5: Can the course be continued beyond 1.5 months? If full recovery has not occurred, take a one-week break and restart, or consult TheBaseHerbs.com for further evaluation.
Q6: Is this a substitute for surgery? This is a safe natural remedy that should always be tried before surgery. However, for very large fibroids, medical consultation is essential.
گلٹیاں، رسولیاں، کینسر، پستان، فائبرائیڈ کیلئے دی...
حیض کے درد کا مجرب فوری ہربل علاجحیض کا آنا ایک قد...
عورتوں کا رحم باہر آنے کا مجرب یونانی علاجاجزاء —...
بے اولادی — مجرب المجرب آزمودہ یونانی نسخہ(خصوصی ط...
امراضِ رحم اور معاون حمل کا مجرب ہربل نسخہیہ نسخہ...