اعصابی کمزوری، ورم معدہ و جگر کا بہترین شربت علاج — دی بیس ہربز ہربل کلینک فری ہربل ہوم ریمیڈیز
Nerve Weakness, Stomach & Liver Inflammation Herbal Syrup — The Base Herbs Herbal Clinic Free Herbal Home Remedies —
TheBaseHerbs.com
تمام اجزاء کو ایک جگہ جمع کر کے صاف برتن میں رکھیں۔
اگر آپ کے پاس پہلے سے تیار آب سیب، آب بہی، آب زرشک، عرق کاسنی اور عرق مکوہ موجود ہوں تو انہیں مقررہ مقدار کے مطابق ملا لیں۔
اس کے بعد رب جامن شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں تاکہ تمام اجزاء یکجان ہو جائیں۔
اب املی، آلوبخارہ، انار دانہ، گل سرخ، صندل سفید، گل گاوزبان، کشنیز اور گل نیلوفر کو ہلکی آنچ پر مناسب مقدار میں پانی کے ساتھ جوش دے کر ان کا عرق/جوشاندہ تیار کریں اور چھان لیں۔
یہ چھنا ہوا عرق پہلے والے مکسچر میں شامل کر دیں۔
اب حسبِ ضرورت چینی شامل کریں اور بدستور معروف طریقہ کے مطابق شربت تیار کر لیں۔
شربت تیار ہونے کے بعد اسے ٹھنڈا کر کے صاف بوتلوں میں محفوظ کر لیں اور فریج میں رکھیں تاکہ زیادہ دیر تک محفوظ رہے۔
سوال: یہ شربت کن بیماریوں کیلئے مفید ہے؟
جواب: یہ شربت اعصابی کمزوری، ورم معدہ، ورم جگر، جگر کی سستی، بھوک کی کمی اور معدے کی جلن کیلئے مفید ہے۔
سوال: اس شربت کی خوراک کیا ہے؟
جواب: 3 بڑے چمچ صبح نہار منہ اور 3 بڑے چمچ شام خالی پیٹ استعمال کریں۔
سوال: کتنے عرصے تک استعمال کرنا ضروری ہے؟
جواب: 1 سے 2 ماہ مسلسل استعمال کرنے سے بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
سوال: کیا یہ شربت بھوک بڑھانے میں مدد کرتا ہے؟
جواب: جی ہاں، یہ شربت بھوک کی کمی اور معدے کی کمزوری میں مفید ثابت ہوتا ہے۔
سوال: کیا یہ شربت معدے کی جلن اور آنتوں کی جلن کیلئے فائدہ دیتا ہے؟
جواب: جی ہاں، یہ ورم معدہ اور کھانے کے بعد ہونے والی جلن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
سوال: کیا یہ شربت جگر کی کمزوری کیلئے مفید ہے؟
جواب: جی ہاں، یہ شربت جگر کی سستی اور جگر کی کمزوری میں سپورٹ فراہم کرتا ہے۔
سوال: کیا یہ شربت چہرے کی سرخی اور خوبصورتی کیلئے بھی فائدہ دیتا ہے؟
جواب: جی ہاں، یہ خون کی صفائی اور جسم کی گرمی کم کر کے چہرے پر تازگی اور سرخی پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے۔
Collect all ingredients and use a clean cooking pot.
If ready-made apple juice, quince juice, barberry juice, kasni distillate, and mako distillate are available, mix them together in the given quantities.
Then add Rub Jamun and stir well until everything becomes evenly combined.
Now boil tamarind, dried plum, pomegranate seeds, rose flowers, white sandalwood, borage flower, coriander, and water lily flower in water on low heat to prepare a herbal decoction.
Strain this liquid properly and add it to the main juice mixture.
After that, add sugar as needed and prepare the syrup using the traditional known method until it reaches a syrup consistency.
Let it cool completely, then store it in clean bottles and keep it refrigerated for better freshness.
Q: What is this herbal syrup used for?
A: This syrup is used for nerve weakness, stomach inflammation, liver inflammation, loss of appetite, and digestive burning.
Q: What is the dosage of this syrup?
A: Take 3 tablespoons in the morning on an empty stomach and 3 tablespoons in the evening on an empty stomach.
Q: How long should I use it for best results?
A: Use continuously for 1 to 2 months for better long-term results.
Q: Can this syrup help with loss of appetite?
A: Yes, it is helpful for improving appetite and digestive strength.
Q: Is it beneficial for reflux and throat burning after meals?
A: Yes, it supports relief in reflux and burning sensations after eating.
Q: Can it support liver weakness and sluggish liver?
A: Yes, it is traditionally used to support liver cleansing and improve liver function.
Q: Does this syrup help improve facial glow and redness?
A: Yes, it helps reduce internal heat and supports blood purification, which improves facial freshness and glow.
معدے کی تیزابیت، جلن اور پیچش کا آزمودہ نسخہ ہربل...
معدے کی کمزوری — آزمودہ یونانی ہربل نسخہاجزاءجلوتر...
اکسیر معدہمختصر تعریف:یہ دی بیس ہربز کی خاص ہربل ر...
ھوالشافیسو گرام گل مدار تازہ پچاس گرام فلفل سیاہ پ...
دوائے ریاح حکیم ہری چند ملتانی صاحب کا مجرب ن...