عضو خاص کی طاقت کیلئے ہربل آئیل
اجزاء
جائفل 10گرام
جاوتری10 گرام
لونگ10 گرام
بیربہوٹی10 گرام،
کینچوے خشک10 گرام
تخم دھتورہ10 گرام
زعفران خالص5 گرام
ترکیب تیاری : علاوہ زعفران کے باقی ادویہ کوہلکا موٹا موٹا کوٹ کر 100 گرام،تل کےتیل میں جلالیں پھر تیل کو باریک ململ کے کپڑے میں چھان کر اس میں زعفران پیس کرخوب اچھی طرح حل کرکےرکھ لیں.
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اورسیون چھوڑکر ہلکی ہلکی تیس سیکنڈ تک دس قطروں کی مالش کریں مالش کرنےکے بعد اُوپر ململ کی پٹی لپیٹ لیں.
فوائد : عضو خاص کو ہاتھ رسی کی وجہ سے پہنچے ہوئے نقصان کا ازالہ کرتا ہے لمبائی موٹائی پیدا کرتا ہے سختی پیدا کرتا ہے عضوخاص کی جڑ کو مظبوط کرتا ہے خوب تناؤ پیدا کرتا ہے اور امساک میں بھی خوب اثر رکھتا ہے.
عضو خاص کیلئے خاص ہربل کریماجزاءشہد خالص — 30 گرام...
طلاء اکسیرعضو خاص کو موٹا اور لمبا کرنے، نیز عضو خ...
طلا عضو خاص مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کیلئے دی...
طلا سپیشل مردانہ عضو خاص کی طاقت کو بحال کرنے کیلئ...
مردانہ بانجھ پن کا ہربل علاجاجزاءثعلب مصری — 58 گر...