مقوی اعصاب مقوی باہ قدرتی علاج
مقوی اعصاب و باہ کا ہربل علاج
ھوالشافی
* کچلہ مدبر ۔۔۔۔۔۔ 1 تولہ
* سہاگہ بریاں ۔۔۔۔۔۔ 6 ماشہ
* سنڈھ (سونٹھ) ۔۔۔۔۔۔ 5 ماشہ
* مگھاں ۔۔۔۔۔۔ تقریباً 5 ماشہ
* دارچینی ۔۔۔۔۔۔ 4 ماشہ
* کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔ 3 ماشہ
طریقہ تیاری
تمام ادویات کو باریک مثلِ غبار سفوف بنا لیں۔
اس سفوف کو 500 ملی گرام والے کیپسولزمیں بھر لیں اور سیل بند شیشی میں محفوظ کریں۔
مقدار خوراک
ایک کیپسول صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ
ایک کیپسول شام کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ
فوائد
✔️ اعصاب کو طاقت بخشتا ہے
✔️ مردانہ کمزوری اور باہ کو تقویت دیتا ہے
✔️ جسمانی و ذہنی کمزوری کو دور کرتا ہے
✔️ ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
✔️ طبیعت میں فرحت اور دل و دماغ کو تقویت دیتا ہے۔
جناب حکیم عامر محمود صاحب۔
سفوف مقوی باہ و ممسکاجزاء اجوائن خراسانی — 20 گرام...
دوائے شباباجزاء ستاور — 2 تولہ بدھاری قند — 3 تولہ...
شوگر اور قوتِ باہ کا ہربل علاجاجزاءتمر ہندی کلاں ک...
شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا ہربل علاجاجزاءکالے...
انتشارِ قوتِ باہ — آزمودہ یونانی ہربل نسخہاجزاءجڑپ...