خونی بادی بواسیر کا ہربل نسخہ اور کریم
اجزاء
مغز بکائن 25 گرام
مغز تخم نیم 25 گرام
چاسکو 25 گرام
کالی مرچ 25 گرام
پوسٹ ریٹھ 25 گرام
رسونت اصلی انڈیا 25 گرام
تخم تارامیرا 25 گرام
گندھک آملہ سار 15 گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزاء کا الگ الگ فائن پاؤڈر کر کے مکس کر لیں۔
بواسیر خونی اور بادی کی ہربل دوا تیار ہیں
طریقہ استعمال ۔
1000 کیپسول میں بھر دیں۔
مقدار خوراک ، اگر تکلیف زیادہ ہے 2 +2 کیپسول صبح دوپہر شام کو خالی پیٹ استعمال کروائیں اگر موکے ہو تو ساتھ میں یہ مرہم لگائیں
بواسیری مسے, مقد کی جلن کیلئے ہربل کریم۔
اجزاء
سہاگہ 50گرام
کافور 40گرام
ویسلین 180گرام
ناریل کا تیل حسب ضرورت
سہاگہ کافور کا باریک پاؤڈر کر کے ویزلین میں مکس کر دیں۔
اسمیں ناریل کا اتنا تیل ڈالیں جس سے یہ کریم بن جائے۔
طریقہ استعمال
صبح شام مسوں پر لگائیں
لگاتے ہی جلن, تپش, سوجن میں آرام ملتا ہے۔
خونی بادی دونوں پر کام کرتا ہے
آپ کو انشاءاللہ دوسرے دوائی کے ضرورت نہیں ہوگی۔
عطیہ : حکیم ڈاکٹر جلال صاحب
بواسیر ہمہ قسماجزاء رسونت — 50 گرام کچور — 50 گرام...
بواسیر، مسے اور جلن کا ہربل علاجاجزاء تخم پالک — ہ...
بواسیری موہکوں اور مسوں کا مجرب ہربل مرہماجزاء — ن...
بواسیر خونی کا مجرب یونانی علاجاجزاءناریل کے بال (...
بواسیر کے لیے ہربل علاجمختصر تعریف:یہ دی بیس ہربز...