عثمانیہ قطرہ فولاد
مقوی دماغ مقوی بدن مقوی باہ
عثمانیہ قطرہ فولاد بنانے کا طریقہ
اجزاء
فاسفورس 1 گرین
بادام روغن 98 گرین
آئیل آف لیمن 1 قطرہ
ترکیب تیاری
بادام روغن کو آگ پر اس قدر گرم کریں کڑکنے لگے پھر آگ بند کر لیں بادام روغن جب اتنا گرم رہ جائے کہ انگلی حرارت کو برداشت نا کر سکے تو اسے فلا لین کپڑے سے چھان لیں اور گرم گرم بادام روغن میں ہی فاسفورس ڈال کر آہستہ آہستہ ہلائیں ایک گھنٹہ میں تمام فاسفورس بادام روغن میں حل ہو جائے گی جس بوتل میں حل کریں اس کا منہ بند کرنے کی ضرورت نہیں جب فاسفورس روغن بادام میں حل ہو جائے اور ٹھنڈا ہو جائے تب آئل آف لیمن بھی ملا دیں اب بوتل کا ڈھکن مضبوط بند کر لیں
آئل آف فاسفورس تیار ہے ۔
طریقہ استعمال
1 تا 2 قطرے بتاشہ یا مصری کے ٹکڑے پہ ڈال کر کھائیں اوپر نیم گرم دودھ پی لیا کریں۔
فوائد
نہایت مقوی دماغ مقوی بدن مقوی باہ اور جسم کو خوب طاقت دینے والے قطرات ہیں کئ کمپنیاں مختلف ناموں سے تیار کر رہی ہیں۔
سلاجیت ڈراپ — بہترین قدرتی اعصابی ٹانکچکر آنا، پٹھ...
بہترین جنرل ٹانکاجزاء:موصلی سفید انڈین پاؤڈر – 50...
خشخاش، دال اور ناریل کا مقویِ دماغ سفوفاجزاء خشخاش...
معجونِ اذاراقی برائے تقویتِ اعصاباجزاء کچلہ مدبر —...
ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کے لیے مجرب و آزمودہ نسخہاجزا...