پیشاب کی جلن ، سوزاک، پس سیلز کا ہربل علاج
پس سیلز اور پیشاب کی جلن سوزاک کیلئے ہربل علاج بہترین نسخہ
اجزاء
رال سفید
خشک دھنیا
بیروزہ
تخم کاسنی
لوبان کوڑیا
صندل سفید
ترکیب تیاری
تمام اشیاء خالص ہم وزن لےکر باریک پیس کر ملا لیں دوا تیارہے۔
طریقہ استعمال
صبح, دوپہر شام کچی لسی یعنی دودھ میں پانی ملا کر استعمال کریں ٹھنڈی اشیاء کا استعمال کریں۔
عطیہ :محترم حکیم اقبال صاحب
پس سیلز کے لیےاجزاء چھلکا ریٹھا — 50 گرام ہلدی — 5...
پس سیلز کا ہربل علاجاجزاء سنامکی — ہموزن تخم نیم —...
سپرم میں پس سیلز کو ختم کرنے کے لیے دی بیس ہربز کی...
سپرم میں موجود پس سیلز کو ختم کرنے کے لیے دی بیس ہ...
یہ ریمیڈی خاص طور پر ان حضرات کے لیے تیار کی گئی ہ...