ایزو سپرمیا کا ہربل علاج
نسخہ خاص برائے زیرو سپرم ایزو سپرمیا
ہوالشافی :
اجزاء
پستہ بغیر بھنا ہوا. 100 گرام
ستاور. 100 گرام
اسگندھ ناگوری. 100 گرام
تخم سرس. 100 گرام
ترکیب تیاری :
سب کو مثل غبار کریں. آپکی دوا تیار ہے۔
مقدار خوراک :
آدھا چمچ صبح و شام دیں.
نسخہ برائے پس سیلز :
ہوالشافی :
ہلدی. 100 گرام
خشک آملہ. 100 گرام
پوسٹ ریٹھا. 100 گرام
ترکیب تیاری
سب اجزاء کو باریک پاؤڈر بنا لیں۔
آپکی میڈیسن تیار ہے ۔
طریقہ استعمال
500mg کیپسول بھر لیں، 1+1+1 ایک کیپسول صبح، دوپہر و شام لیں،
نوٹ : سبز پتوں کی سبزیوں سے پرہیز،
جس کا ایک بھی نہیں ہو گا، ان شاءاللہ ضرور پیدا ھوں گے، اور جس کے ھوں گے 20 دن بعد وہ کلیئر ہوں گے۔
عطیہ، حکیم ڈاکٹر رفیق میو صاحب۔
ایزوسپرمیا کا ہربل علاجاجزاءسفید پیاز کا پانی — حس...
زیرو سپرم - صفر جراثیم -ایزوسپرمیا کے لیے دی بیس ہ...
ایزوسپرمیا یعنی منی میں جراثیم (سپرم) کی مکمل کمی...
عضو خاص کیلئے خاص ہربل کریماجزاءشہد خالص — 30 گرام...
مردانہ بانجھ پن کا ہربل علاجاجزاءثعلب مصری — 58 گر...