خارش کیلئے ہربل آئیل
روغن خارش کا ہربل آئیل
اجزاء
سرسوں کا تیل 1 پاؤ
آک کے پتوں کا پانی 1 پاؤ
4 ملین تیار 100 گرام
نیلا تھوتھا 5 گرام
*ترکیب تیاری*
4 ملین اور نیلا تھوتھا ملا کر کھرل کریں اور آب برگ مدار میں حل کر دیں۔
اب یہ مرکب تیل میں ملا کر درمیانی سے ذرا کم آگ پر پکائیں۔ جب پانی خشک ہو کر سفوف جل جائے تو آگ سے اتار لیں فلٹر کیے بغیر شیشی میں محفوظ رکھیں۔
ترکیب استعمال
بوقت ضرورت متاثرہ جگہ پر دن میں دو تین دفعہ لگائیں اور دھوپ میں بیٹھیں۔
خواص و فوائد
خارش خواہ متعدی ہو یا عام اس سے ٹھیک ہو جاتی ہے۔ دھدر (رنگ ورم)، ایگزیما دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں۔ چنبل کے لیے بے حد مفید و مؤثر ہے۔ کھانے کے لیے 4 ملین یا کوئی مصفی خون ساتھ دے سکتے ہیں۔
عطیہ
حکیم محمد یاسین دنیا پوری مرحوم
پیشکش
حکیم سید تنویر حسین۔ لالہ موسٰی
انتخاب : طبی روحانی نفسیاتی علاج گاہ مطب محمدی جہانیاں
اکسیر خارشاجزاء گندھک — 10 گرام گوگل — 10 گرام سہا...
خارش کا جڑ سے مکمل خاتمہ کیلئے ہربل علاجاجزاء (Ing...
ہر قسم کی جسمانی خارش کا مجرب ہربل علاجاجزاءبرگ حن...
ہر قسم کی جسمانی خارش کے لیے دی بیس ہربز کی خاص ہر...
ہارمونز کے عدم توازن اور چہرے پر غیر ضروری بالوں ک...