Menu
Remedy Image
Remedy Image

پیٹ کے امراض کے لیے

پیٹ کے امراض کے لیے

اجزاء کی فہرست:

* دیسی اجوائن: 1 کلو (صاف کی ہوئی)

* کوڑتمے کے بیج: 1 کلو

* گھی گوار (کوار گندل) کا گودا: 1 کلو (دھو کر چھلکے سمیت)

* سوئے: 1 پاؤ

* دیسی سونف: 1 پاؤ

* نشادر: 100 گرام

* کالا نمک: 100 گرام

* کالی مرچ: 50 گرام

* سونڈ (خشک ادرک): 50 گرام

* لیموں کا رس/لیموں: 1 کلو

ترکیب تیاری:

* سب سے پہلے تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف کر لیں۔

* کوار گندل کا گودا اور کوڑتمے کے بیج شامل کریں۔

تمام اجزاء کو آپس میں اچھی طرح یکجان کر کے کسی مٹکے یا برتن میں ڈال کر رکھ دیں۔

* اس میں 1 کلو لیموں بھی شامل کریں اور سب چیزوں کو رکھ دیں.

* اس مکسچر کو تقریباً 20 سے 21 دن یا جب تک یہ اندر سے خود بخود خشک نہ ہو جائے، پڑا رہنے دیں.

خشک ہونے کے بعد اسے نکال کر بالکل کپڑے چھان پیس لیں.

آخر میں اس کی گولیاں بنا لیں.

فوائد:

یہ گولیاں درج ذیل امراض کے لیے انتہائی مفید ہیں:

* پیٹ درد ، شوگر ،موٹاپا

* گیس، تیزابیت، قبض

* جوڑوں کا درد اس کا پہت زبردست رزلٹ ہے

یہ نسخہ حکیم عرفان خان صاحب کا مجرب ہے

ترتیب کنندہ حکیم عامر محمود چشتی ساہیوال