سپر م گروتھ بڑھانے کیلئے ہربل علاج
سپرم گروتھ ریمیڈی
اجزا ء
گوند کتیرا 40 گرام
گاو زبان 40 گرام
لاجونتی 40 گرام
تخم ریحان 40 گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزا کا گافائن پاوڈر مکس کرلیں۔ ریمیڈی تیار ہے۔
طریقہ استعمال
آدھی آدھی چمچ ریمیڈی صبح شام کھانے کے بعد دودھ کیساتھ استعمال کریں۔
سپرم کی گروتھ میں اضافہ اور مادہ منویہ گاڑھا کرنے...
منی کو گاڑھا اور مردانہ طاقت کو بہترین کرنے والا ن...
سپرم گروتھ اور منی کی کمزوری کا یونانی علاجاجزاءمو...
منی گاڑھی کرنے اور سپرم بڑھانے کا مجرب ہربل علاج ہ...
سپرم کی کمی — مزمن گیس سے نجات کا آزمودہ یونانی نس...