Menu
Hakeem Sohail Abbas
Approved herbalist

Hakeem Sohail Abbas

Diploma in herbal medicines

About

میرا نام حکیم سہیل عباس ہے اور ہم نورووانہ والے حکیم مشہور ہیں ۔

حکمت ہمارہ خاندانی پیشہ ہے ہمارہ خاندان چھ پشتوں سے حکمت کے شعبے میں خدمات سر انجام دے رہا ہے ۔ میرے آباو اجدادکا شمار خوشاب کے نامور حکماء میں ہوتا ہے جنہیں زمانہ نورووانہ والے حکیموں سے جانتا ہے۔ میرے آابا و اجداد میں میرے والد حکیم ضمیر الحسن میرے دادا جان حکیم منیر حسین اورر ہمارے بزرگ حکیم اللہ دین،حکیم شیر محمد حکیم خان محمد اور میرے جد امجد حکیم محمد وریام ہیں۔ ان سب بزرگوں نے شعبہ طب اپنی خدمات سر انجام دی ہیں

Published contributions

Remedies and encyclopaedia articles contributed by this herbalist.

No published contributions yet

Published work from this herbalist will appear here.