رحم میں پانی کی تھیلیاں کیا ہیں مکمل وجوہات علامات اور علاج
رحم میں پانی کی تھیلیاں (PCOS) کیا ہیں؟
پولیسسٹک اووری سنڈروم (PCOS) ایک ہارمونل خرابی ہے جس میں عورتوں کے رحم میں چھوٹی چھوٹی پانی کی تھیلیاں بن جاتی ہیں۔ یہ تھیلیاں دراصل انڈے ہیں جو مکمل طور پر تیار نہیں ہو پاتے۔
PCOS کی وجوہات درج ذیل ہیں۔
جینیاتی عوامل: اگر خاندان میں کسی اور کو یہ مسئلہ ہو تو اس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
انسولین کی مزاحمت: جسم میں انسولین کی مزاحمت کی وجہ سے خون میں شوگر لیول بڑھ جاتا ہے جو ہارمونز کو متاثر کرتا ہے۔
اضافی اینڈروجن کی پیداوار: عورتوں کے جسم میں مردانہ ہارمونز کی زیادتی کی وجہ سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
جسمانی وزن کا زیادہ ہونا: وزن زیادہ ہونے کی صورت میں ہارمونز کی سطح بگڑ جاتی ہے۔
ایگز کی مکمل گروتھ نہ ہونا: ایگز کی مکمل طور پر گروتھ نہ ہونا اس مرض کا سبب بنتا ہے۔
رحم کی اندورنی سوزش اور انفکشن: رحم کی اندورنی سوزش اور انفکشن سے بھی پانی کی تھیلیاں بن جاتی ہیں۔
ماہواری کے مسائل: ماہواری میں بے قاعدگی سے پانی کی تھیلیاں بن جاتی ہیں۔
بازاری خوراک بادی اشیا کا کثرت سے استعمال: یہ مرض زیادہ بادی خوراک سے چاول، بھنڈی، کولڈ ڈرنکس، بازاری کھانے، پیزا برگر، شوراما، گھی میں تلی ہوئی اشیا کے کثرت استعمال سے بھی پیدا ہوتا ہے۔
PCOS کی علامات درج ذیل ہیں۔
ماہواری کا بے قاعدہ ہونا یا مکمل طور پر بند ہونا: ماہواری کے دوران بے قاعدگی یا مہینوں تک نہ آنا۔
چہرے اور جسم پر بالوں کی زیادتی: چہرے، سینے اور پیٹ پر بالوں کا زیادہ ہونا۔
چہرے پر کیل مہاسے: چہرے پر دانے اور مہاسے بننا۔
وزن بڑھنا: وزن تیزی سے بڑھنا اور کم نہ ہونا۔
بالوں کا گرنا: سر کے بال کمزور ہو کر گرنا اور پتلے ہونا۔
کمردرد کے مسائل: کمردرد پیچھے سے اٹھنا اور آگے ران تک آجاتا ہے۔
نیند کی کمی: نیند کا کم آنا اور اگر آ بھی جائے تو بعض اوقات ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سانس رک گئی ہو۔
طبیعت کا بوجھل پن اور ڈپریشن اور غصہ کی زیادتی: اس مرض میں طبیعت بوجھل رہتی ہے اور ڈپریشن اور غصہ زیادہ آتا ہے۔
ہماری خاص ہربل میڈیسن کے فوائد درج ذیل ہیں۔
ہماری خاص ہربل کریم رحم کی اندر سے مضبوط کرتی ہے اور سوزش و انفکشن کا مکمل خاتمہ کرتی ہے۔
ایگز گروتھ کو مکمل طور پر بحال کرتی ہے۔
ہارمونز کے مسائل کو ختم کرکے ہارمونز کی سطح کو متوازن کرتی ہے۔
غیر ضروری بالوں کا مستقل خاتمہ کرتی ہے۔
نیند کے نظام کو بہترین بناتی ہے۔
غیر ضروری موٹاپا کو ختم کرتی ہے۔
حمل کی راہ میں در پیش مسائل کو ختم کرتی ہے۔
رحم کے مکمل نظام کو بحال کرتی ہے۔
ڈپریشن کو ختم کرکے نیند کے نظام کو بہترین بناتی ہے۔
ہیئر فال یعنی بالوں کا گرنا ان مسائل کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔