رحم کی رسولیوں کا قدرتی علاج
رحم کی رسولیوں کا قدرتی علاج
رحم کی رسولیوں کا قدرتی علاج
رحم کی رسولیوں کا قدرتی علاج
رحم کی رسولیوں کا قدرتی علاج
رحم کی رسولیوں کا قدرتی علاج

رحم کی رسولیوں کا قدرتی علاج

Fibroids Herbal Cure

یوٹیرائن فائبرائیڈز (رحم کی رسولیوں) کے قدرتی اور محفوظ علاج کے لیے دی بیس ہربز کی خاص ہربل دوا۔ رسولیوں کو جڑسے ختم کرے، ہارمونز لے توازن بحال کرے اور خواتین کی صحت کو مکمل مضبوط بنائے۔

Natural and safe herbal remedy for Uterine Fibroids. Helps shrink fibroids, balance hormones, regulate periods, and restore female reproductive health.

Rs 1500.00 Rs 2500.00 40% OFF
In Stock 1000 available

یوٹیرائن فائبرائیڈز کیا ہیں؟


یوٹیرائن فائبرائیڈز (Uterine Fibroids) رحم کے اندر بننے والی گوشت کی غیر کینسر رسولیاں ہیں۔ یہ عورتوں میں سب سے عام بیماریوں میں سے ایک ہے۔ زیادہ تر یہ رسولیاں خطرناک نہیں ہوتیں لیکن وقت کے ساتھ بڑھنے لگتی ہیں اور عورت کی روزمرہ زندگی کو بہت متاثر کرتی ہیں۔

یہ رسولیاں خواتین میں شدید ماہواری (Periods) کی بے قاعدگی، درد، خون کی کمی (Anemia)، کمزوری اور بانجھ پن کا سبب بنتی ہیں۔


علامات (Symptom):

اگر کسی عورت کو یہ مسئلہ ہو تو عموماً یہ علامات سامنے آتی ہیں:

ماہواری (Periods) بہت زیادہ یا بہت دنوں تک آنا

پیٹ یا کمر کے نچلے حصے میں بھاری پن یا مسلسل درد

پیشاب بار بار آنا یا قبض رہنا (کیونکہ رسولیاں رحم کے سائز کو بڑھا دیتی ہیں)

جسمانی کمزوری اور خون کی کمی (Anemia)

بانجھ پن یا حمل نہ ٹھہرنا

بعض کیسز میں پیٹ کا سائز بڑھ جانا جیسے حمل ہو


وجوہات (Reason):

یوٹیرن فائبرائیڈز بننے کی اصل وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں، جیسے کہ:

ہارمونی عدم توازن – خاص طور پر Estrogen اور Progesterone کا بڑھ جانا

موروثی عوامل – اگر خاندان میں پہلے بھی کسی عورت کو یہ مسئلہ رہا ہو

موٹاپا اور غیر صحت مند طرزِ زندگی

ذہنی دباؤ اور ٹینشن

زیادہ دیر تک Birth Control Hormones کا استعمال

خون کی کمی اور جسمانی کمزوری


دی بیس ہربز کا ہربل علاج

دی بیس ہربز نے طبّی علم اور جدید ریسرچ کو ملا کر ایک Special Herbal Remedy for Uterine Fibroids تیار کی ہے۔

اس میں شامل ہیں:

تین طرح کے کیپسول

تین طرح کی پاؤڈر ہربل میڈیسن

ایک خاص ویجائنل ہربل کریم جو رحم کے اندر لگائی جاتی ہے

یہ مجموعہ رسولیوں کو جڑ سے ختم کرنے، رحم کو صاف کرنے اور ہارمونی توازن بحال کرنے میں مدد دیتا ہے۔


اہم فوائد:

رسولیوں (Fibroids) کے سائز کو کم کرنا اور ختم کرنا

ماہواری کی بے قاعدگی اور زیادہ خون آنے کا علاج

رحم اور تولیدی نظام کو مضبوط بنانا

بانجھ پن کو ختم کرنے میں مدد دینا

خواتین کے ہارمونی نظام کو توازن دینا

جسمانی کمزوری اور خون کی کمی کو دور کرنا

خواتین کی مجموعی صحت اور توانائی کو بحال کرنا


میڈیسن کے استعمال کا طریقہ:

تمام ادویات کا طریقہ استعمال مکمل وضاحت کے ساتھ ساشے کیپسولز اور کریم کے اوپر لکھا ہوتا ہے۔ ہر مریض کی دوا کا طریقہ استعمال اسکی علامات وجوہات اور مرض کی نوعیت کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔

عمومی طور پر ایک ایک خوراک پاؤڈر صح دوپر شام کھانے کے بعد دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کرنا ہوتا ہے ۔ مقدار خوراک ساشے کے اندر موجود ہوتی ہے۔

چھوٹے کیسپول صبح شام کھانے کے بعد ایک پاؤ دودھ میں ایک چمچ سونف ابال کر اس دودھ کیساتھ استعمال کرنا ہوتا ہے۔

500 ملی گرام کیسپول کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد دودھ یا پانی کیساتھ استعال کرنا ہوتے ہیں۔

500 ملی گرام کیسپول صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ ئا دودھ پتی کیساتھ استعال کرنا ہوتا ہے۔


ویجائنل کریم کے استعمال کا طریقہ کار:

❖ تعارف:

دی بیس کی خاص ہربل گولڈ کریم ایک مکمل یونانی اور ہربل فارمولا ہے جو ان خواتین کے لیے خاص طور پر تیار کی گئی ہے جو رحم کی خرابیوں، بے اولادی، لیکوریا، سوزش، فیلوپین ٹیوبز کی بندش، PCOS اور رسولیوں جیسے مسائل کا شکار ہوتی ہیں۔

یہ کریم رحم کی اندرونی صفائی کر کے تولیدی نظام کو فعال بناتی ہے اور حمل ٹھہرنے کے قدرتی امکانات میں اضافہ کرتی ہے۔


❖ اہم فوائد:

رحم میں جمع پرانے، زہریلے اور گندے مواد کو نکال کر صفائی کرتی ہے۔

رحم کی سوزش، ورم اور انفیکشن کو مکمل طور پر ختم کرتی ہے۔

لیکوریا، جلن اور بدبو کا قدرتی علاج کرتی ہے۔

رسولیوں اور پانی کی تھیلیوں کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔

انڈوں کی افزائش کو بہتر بناتی ہے اور بیضہ دانی کو متحرک کرتی ہے۔

فیلوپین ٹیوبز کی بندش کو کھولنے میں مدد دیتی ہے۔

ماہواری کو باقاعدہ، متوازن اور درد سے پاک بناتی ہے۔

بے اولادی کے مسائل کا قدرتی، مؤثر اور محفوظ علاج ہے۔

جنسی تعلق کے دوران درد کا خاتمہ کرتی ہے۔

اٹھرا اور رحم سے متعلق دیگر پوشیدہ بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرتی ہے۔


❖ویجائنل کریم کے استعمال کا طریقہ استعمال

⦿ کریم استعمال سے پہلے پرائیویٹ حصے کے غیر ضروری بال صاف کریں۔

⦿ سرجیکل گاز یا اخروٹ کے سائز کی روئی پر کریم لگائیں۔

⦿ اس سرجیکل گاز یا روئی کو آرام سے رحم کے ابتدائی حصے میں رکھیں اور لیٹ جائیں یا سو جائیں۔

⦿ صبح اٹھ کر روئی یا سرجیکل گاز کو نکال لیں۔

⦿ استعمال کے دوران مباشرت، ٹھنڈے پانی، اور ماہواری کے ایام سے پرہیز کریں۔

⦿ روزانہ کم از کم 6 گھنٹے تک استعمال کریں۔


❖ احتیاطی تدابیر:

✔ ماہواری کے دوران استعمال نہ کریں۔

✔ کریم کے دوران مباشرت سے پرہیز کریں۔

✔ اگر مواد خارج ہو تو گھبرائیں نہیں، یہ صفائی کی علامت ہے۔

✔ مکمل نتائج کے لیے مسلسل 7 سے 10 دن استعمال کریں۔


پرہیز اور احتیاط:

کولڈ ڈرنکس، جنک فوڈ اور چکنائی سے پرہیز کریں

متوازن غذا اور ہلکی ورزش کریں

ذہنی دباؤ اور ٹینشن کم کریں

دوا کو ہمیشہ ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ رکھیں


اہم سوالات:

کیا یہ علاج ہمیشہ کے لیے ہے؟

جی ہاں، مسلسل استعمال سے رسولیاں جڑ سے ختم ہو جاتی ہیں اور دوبارہ بننے کے امکانات بہت کم رہ جاتے ہیں۔


کتنے عرصے میں اثر ہوگا؟

4 سے 8 ہفتوں میں واضح فرق محسوس ہوگا، مکمل علاج کے لیے کورس مکمل کرنا ضروری ہے۔


کون یہ دوا استعمال نہ کرے؟

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔


کیا یہ دوا محفوظ ہے؟

جی، یہ مکمل طور پر قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ہے، اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں۔