Background
Remedy Image

ایگز گروتھ بڑھانے کیلئے ہربل ریمیڈی

EGGS INFERTILITY GUARANTEED HERBAL REMEDY

خواتین کے انڈوں کا نہ بننا۔اور حمل قرار نہ پانا

نسخہ اجزاء

ناگ کیسر۔10 گرام

تخم بھنگ 10 گرام

تخم شولنگی10 گرام

الائچی خورد 10 گرام

داڑھی پیپل 10گرام

دیسی شکر10 گرام

سب کا باریک سفوف بنالیں

اور اس تمام دوا کی 30 پڑیاں بنالیں

روزانہ ایک پڑیا صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ ۔جس دن حیض سے فارغ ھو اسی صبح سے دوا کا استعمال کرنا ھے ۔اگلے حیض تک مباشرت نہ کرے۔

ان شاء اللہ انڈے بھی مکمل بنیں گے اور وہ حمل کے قابل بھی ھوگی۔اس کے علاوہ رحم کا ڈھیلاپن بھی درست ھوجائے گا۔بنائیں اور خلق خدا کی خدمت کریں ۔

Reviews