Background
Remedy Image

سپر م گروتھ بڑھانے کیلئے ہربل علاج

سپرم گروتھ ریمیڈی



اجزا ء


گوند کتیرا 40 گرام

گاو زبان 40 گرام

لاجونتی 40 گرام

تخم ریحان 40 گرام


ترکیب تیاری

تمام اجزا کا گافائن پاوڈر مکس کرلیں۔ ریمیڈی تیار ہے۔



طریقہ استعمال


آدھی آدھی چمچ ریمیڈی صبح شام کھانے کے بعد دودھ کیساتھ استعمال کریں۔

Reviews