کھانسی کا ہربل علاج
COUGH HERBAL REMEDY
کھانسی کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی
اجزاء
مصبر
ریوند چینی
سہاگہ بریاں
ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو الگ الگ باریک پاؤڈر میں پیس لیں، پھر ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ آپ کی ریمیڈی مکمل طور پر تیار ہے۔
طریقہ استعمال
500 ملی گرام کے کیپسول صبح، دوپہر اور شام کھانے کے بعد لونگ، ادرک، دارچینی یا نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد
یہ ریمیڈی کھانسی، گلے کی خراش اور سینے کے بلغم کو دور کرنے میں مؤثر ہے۔
The Base Herbs Special Herbal Remedy for Cough
Ingredients
Mussabar (Aloe vera resin)
Revand Chini (Rhubarb)
Suhaaga Briyaan (Borax roasted)
Preparation Method
Grind all ingredients separately into fine powder and then mix them together. Your herbal remedy is ready.
Dosage
Take 500 mg capsule in the morning, afternoon, and evening after meals with clove, ginger, cinnamon, or lukewarm water.
Benefits
This remedy helps in relieving cough, throat irritation, and chest congestion.
खांसी के लिए दी बेस हर्ब्स की विशेष हर्बल रेमेडी
सामग्री
मुशब्बर
रिवंद चीनी
सहागा बऱियां
बनाने की विधि
सभी सामग्री को अलग-अलग बारीक पाउडर में पीसकर अच्छी तरह मिला लें। आपकी रेमेडी तैयार है।
सेवन विधि
५०० मिलीग्राम कैप्सूल सुबह, दोपहर और शाम खाने के बाद लौंग, अदरक, दालचीनी या गुनगुने पानी के साथ लें।
फायदे
यह नुस्खा खांसी, गले की खराश और सीने के बलगम को दूर करने में प्रभावी है।
بچوں کے اکسیر پیچس اور بچوں کے اکثر امراض کا مجرب...
بالوں کی خشکی، گراوٹ اور کمزوری کا مجرب ہربل ہیر آ...
حیض کے درد کا مجرب فوری ہربل علاجحیض کا آنا ایک قد...
مصفی خون — خون صاف کرنے کا مجرب ہربل علاجاجزاءتخم...
شیاٹیکا عرق النساء — ٹانگ کا درد - لنگڑی کے درد کا...