تھیلیسیمیا کا ہربل علاج
Thalassemia Herbal Treatment | Ashwagandha and Mishri Classical Formula — TheBaseHerbs.com
تھلسیمیا کا قدرتی علاج
اجزاء
آسگند ناگوری — 50 گرام
مصری — 100 گرام
ترکیبِ تیاری
اسگندھ اور مصری دونوں اجزاء کو الگ الگ یا اکٹھا لے کر خوب باریک پیس لیں۔ پھر دونوں کو اچھی طرح ملا کر نرم اور یکساں سافٹ پاؤڈر تیار کر لیں تاکہ جسم میں آسانی سے جذب ہو سکے۔ تیار شدہ پاؤڈر کو 500 ملی گرام کے خالی کیپسول میں بھر کر خشک اور صاف برتن میں محفوظ کر لیں۔
طریقہ استعمال
ایک کیپسول صبح
ایک کیپسول شام
دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد
تھلسیمیا میں جسم صحتمند خون بنانے سے قاصر رہتا ہے، یہ نسخہ خون کی تیاری کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے
جگر اور معدہ کو طاقت دیتا ہے
جسمانی کمزوری اور تھکن دور کرنے میں معاون ہے
خون کی کمی کے مریضوں کیلئے طاقت بخش اور مقوی نسخہ ہے
مسلسل استعمال سے خون کی کمی کی رفتار کم کرنے میں مدد ملتی ہے
طبِ یونانی کے مطابق خون بنانے والی ادویات کا بہترین امتزاج ہے
بار بار خون لگوانے والے مریضوں کیلئے قدرتی سہارا ہے
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
سوال: تھیلیسیمیا کیا ہے؟
جواب: تھیلیسیمیا ایک ایسی حالت ہے جس میں جسم صحتمند خون نہیں بنا پاتا۔ اس میں مریض کو بار بار خون کی بوتلیں لگوانی پڑتی ہیں اور جسم کمزور ہونے لگتا ہے۔
سوال: تھیلیسیمیا کا قدرتی علاج کیا ہے؟
جواب: طبِ یونانی میں طاقت بخش اور خون بنانے والی ادویات کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اسگندھ اور مصری کا یہ کلاسیکل نسخہ اسی مقصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
سوال: کیا اسگندھ اور مصری تھلسیمیا میں مفید ہیں؟
جواب: اسگندھ اور مصری کا یہ امتزاج جسم میں خون کی تیاری کو بہتر کرتا ہے اور جگر و معدہ کو طاقت دیتا ہے۔ مسلسل استعمال سے خون کی کمی کی رفتار کم ہونے میں مدد ملتی ہے۔
سوال: تھیلیسیمیا میں جگر اور معدہ کیوں متاثر ہوتے ہیں؟
جواب: تھلسیمیا میں جگر اور معدہ بھی متاثر ہو جاتے ہیں اور جسم کمزور ہونے لگتا ہے۔ اسی لیے ایسی ادویات کی ضرورت ہوتی ہے جو جگر و معدہ کو بھی طاقت دیں۔
سوال: اسگندھ اور مصری کے کیپسول کیسے بنائے جاتے ہیں؟
جواب: 50 گرام اسگندھ اور 100 گرام مصری کو باریک پیس کر سافٹ پاؤڈر بنایا جاتا ہے۔ پھر اس پاؤڈر کو 500 ملی گرام کے کیپسول میں بھر لیا جاتا ہے۔
سوال: تھلسیمیا کے مریض اسگندھ اور مصری کے کیپسول کیسے استعمال کریں؟
جواب: ایک کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام دودھ کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔ مزید رہنمائی کیلئے TheBaseHerbs.com سے رابطہ کریں۔
A Beneficial Classical Formula for Thalassemia: The Remarkable Combination of Ashwagandha and Mishri
Ingredients
Ashwagandha — 50 grams
Mishri (Rock Sugar) — 100 grams
Preparation Method
Take both Ashwagandha and Mishri and grind them very finely. Then mix them thoroughly to prepare a smooth, uniform soft powder that the body can absorb easily. Fill the prepared powder into 500 mg empty capsules and store them in a clean, dry container.
Usage
One capsule in the morning
One capsule in the evening
Take with milk
Advantages
In Thalassemia, the body is unable to produce healthy blood, and this formula helps support better blood
production
Strengthens the liver and stomach
Helps relieve physical weakness and fatigue
A tonic and strengthening formula for people with blood deficiency
With regular use, it helps slow the progression of blood deficiency
A classical combination of blood-building remedies according to Unani medicine
A natural support for patients who need repeated blood transfusions
Frequently Asked Questions (FAQ)
Question: What is Thalassemia?
Answer: Thalassemia is a condition in which the body cannot produce healthy blood. Patients need repeated blood transfusions, and the body gradually becomes weak.
Question: What is the natural treatment for Thalassemia?
Answer: In Unani medicine, tonic and blood-building remedies hold special importance. This classical formula of Ashwagandha and Mishri is used for this purpose.
Question: Are Ashwagandha and Mishri beneficial for Thalassemia?
Answer: This combination supports blood production in the body and strengthens the liver and stomach. With regular use, it helps slow the progression of blood deficiency.
Question: Why are the liver and stomach affected in Thalassemia?
Answer: In Thalassemia, the liver and stomach are also affected and the body becomes weak. That is why remedies that also strengthen the liver and stomach are needed.
Question: How are Ashwagandha and Mishri capsules prepared?
Answer: 50 grams of Ashwagandha and 100 grams of Mishri are ground into a fine, soft powder. This powder is then filled into 500 mg capsules.
Question: How should Thalassemia patients take Ashwagandha and Mishri capsules?
Answer: One capsule is taken in the morning and one in the evening with milk. For further guidance, please contact TheBaseHerbs.com.
سستی اور لو بلڈ پریشر کے لیےیہ ایک خصوصی نسخہ ہے ا...
ہائی بلڈ پریشر، جنون، ہسٹیریا، بے خوابی اور ذکاوتِ...
اجزاء گلِ نیلوفر — 25 گرامسونف — 12 گرامدھنیا خشک...
اسگند اور زنجبیل کا مقویِ قلب مرکباجزاء اسگند ناگ...
خون کی روانی اور مجموعی صحت کے لیے ٹانکاجزاء دارچی...