خارش بواسیر جلدی امراض کا ہربل علاج
چھلکاریٹھہ 50 گرام
بیج سرس ( شریں) 50 گرام
دونوں کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس لیں
1000 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں
خوراک صبح و شام ہمراہ پانی سے دیں
کھانےکے آدھے گھنٹے بعد
بہت آزمودہ مجرب المجرب نسخہ ہے
میرے استاد محترم حکیم دانش صاحب مرحوم کا بھی
معمول مطب رہا ہے۔
Thanks janab Hakeem amir sahib jazak Allah
ڈسٹ الرجی کا کامیاب نسخہ چار میڈیسن پوتھ...
یہ دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی ان افراد کے لیے...
روغن خارش کا ہربل آئیلاجزاء سرسوں کا تیل 1 پاؤآک ک...
ہارمونز کے عدم توازن اور چہرے پر غیر ضروری بالوں ک...
اجزاء بابچی — 50 گرامگندھک آملہ سار — 50 گرامتخمِ...