-->
Menu
Remedy Image
Remedy Image

امساک ، انتشار،

ایک دیسی انڈا ۔دو چمچ دیسی گھی۔ تین چمچ شہد خالص ان سب کو ادھا کلو فل گرم دودھ میں ڈال کر اچھے سے پھینٹ کر رات کے کھانے کے 2 گھنٹے بعد نیم گرم ہی پی لیں اس کے بعد کچھ دیر چہل قدمی کر لیں پھر ریلکس ہو کر یا کچھ دیر سونے کے بعد  بیوی سے ملیں گے تو اپ خود حیران ہونگے کہ اتنا امساک اور انتشار کہاں سے ا گیا ہے اپ کا دل بھی خوش اور اپ کا ساتھی اپ کا دیوانہ ہو جاہے گا 

بڑے بڑے نسخوں کو منہ پے مارتا ہے ایک بار چیک کر کے دیکھیں پھر دعا دینے پر مجبور ہوں گے اپ 

نوٹ سرت انزال کے مر یض اور گرم مزاج والے اس سے پرہیز کریں ان پر کم اثر کرے گا

Author: HAKEEM AMIR MEHMOOD CHISHTI SAHIB | حکیم عامر محمود چشتی صاحب