-->
Menu
Remedy Image
Remedy Image

قوت باہ میں اضافہ، امساک، جوڑوں میں درد


یہ نسخہ جوڑوں کے درد، امساک اور مردانہ کمزوری کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

نسخہ

سم الفار ۔ 6 ماشہ

موہکڑی ۔ 6 ماشہ

دونوں کو اچھی طرح رگڑا جاتا ہے۔

اس کے بعد کنڈیاری بوٹی کا پانی ایک پاؤ شامل کر کے کھرل کیا جاتا ہے۔

پھر آدھا پاؤ لیموں کا پانی شامل کر کے مزید کھرل کیا جاتا ہے۔

دانہ ماش کے برابر گولی تیار کی جاتیں۔

طریقہ استعمال

ایک گولی دودھ اور گھی کے ساتھ استعمال کرائی جائے

فوائد 

امساک میں بہتری

قوتِ باہ میں اضافہ

جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں افاقہ

دودھ گھی نہ ہو تو یہ نہ دیں ورنہ نقصان ہوگا الٹیاں لگ جائیں گی۔

Author: HAKEEM AMIR MEHMOOD CHISHTI SAHIB | حکیم عامر محمود چشتی صاحب