-->
Menu
Remedy Image
Remedy Image

اولا د نرینہ عورتوں کے لیے

*اولاد نرینہ عورتوں کے لیے*

یہ نسخہ حمل قرار پانے کے دو ماہ بعد تیسرا پورا مہینہ دواء کھلائیں۔ 

*ھوالشافی*

مور کے پر کی ٹکیاں 3 عدد

مازو بے سوراخ 4 عدد

تخم شِو٘ لنگی 3 تولہ

تخم بھنگ 3 تولہ

کشتہ فولاد 6 ماشہ

گڑ پرانا ڈیڑھ تولہ

*ترکیب تیاری*

سب اجزاء سرمہ کی طرح باریک کر کے بڑے چنے کے برابر گولیاں تیار کر لیں۔ 

*مقدار خوراک*

ایک ایک گولی صبح و دوپہر و شام ہمراہ دودھ گائے جس نے بچھڑا جنا ہو۔ دودھ نہ ملنے کی صورت میں لونگ و دارچینی کے قہوے سے بھی دے سکتے ہیں۔  

*خواص و فوائد*

عضلاتی اعصابی ہے۔ مقوی رحم ہے۔ اسقاط کے لیے بے حد مفید ہے۔

جیسے ہی حمل کا پتہ چلے غذاء عضلاتی کر دیں۔ اعصابی اغذیہ سے پرہیز رکھیں۔ ادویہ میں جوارش املی کھلائیں اس سے معدہ ٹھیک رہتا ہے۔ 

مندرجہ بالا نسخہ حمل کے تیسرے ماہ کے پہلے دس روز کھلا دیں تو اللہ کے فضل سے لڑکا پیدا ہوتا ہے۔ 

*عطیہ* 

حکیم محمد یاسین دنیا پوری مرحوم 

*پشکش*

حکیم عامر محمود چشتی ساہیوال

Author: HAKEEM AMIR MEHMOOD CHISHTI SAHIB | حکیم عامر محمود چشتی صاحب