بے اولادی کا مجرب المجرب یونانی علاج
Proven Unani Herbal Treatment for Infertility (Normal Sperm Count) | TheBaseHerbs.com
جدوار خطائی 30 گرام
تینوں اجزاء کو الگ الگ صاف کرکے اچھی طرح خشک کرلیں۔ پھر تینوں کو یکجا کرکے سل بٹے یا الیکٹرک گرائنڈر میں انتہائی باریک پیس کر نرم و ملائم سفوف تیار کریں۔ تیار شدہ سفوف کو 500 ملی گرام کے کیپسولز میں بھر لیں۔ کیپسولز کو صاف، خشک اور ہوا بند شیشے کے برتن میں محفوظ کرلیں۔
جب عورت حیض سے پاک ہوکر غسل کرے — اس کے تیسرے دن — 2 کیپسول (1000 ملی گرام) 1 گلاس گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
نوٹ: یہ علاج صرف ان حضرات کے لیے ہے جن کے شوہر کے سپرم بالکل درست ہوں مگر پھر بھی اولاد سے محروم ہوں۔
بے اولادی کی ایک بڑی وجہ رحم کی کمزوری، بیضہ دانی کی خرابی یا ہارمونز کا عدم توازن ہوتی ہے۔ یہ نسخہ یونانی طب کے 3 انتہائی طاقتور اجزاء پر مبنی ہے جو رحم اور بیضہ دانی کو تقویت دے کر حمل کی راہ ہموار کرتے ہیں۔
سوال 1: یہ نسخہ کن خواتین کے لیے ہے؟ یہ نسخہ خاص طور پر ان خواتین کے لیے ہے جن کے شوہر کی سپرم رپورٹ بالکل نارمل ہو مگر پھر بھی حمل نہ ٹھہرتا ہو۔ شوہر کا سپرم ٹیسٹ پہلے ضرور کروائیں۔
سوال 2: یہ اجزاء کہاں ملیں گے؟ تخم شولنگی، ہیراکسیس اور جدوار تینوں کسی بھی پنساری یا یونانی دوا خانے سے آسانی سے مل جاتے ہیں۔
سوال 3: کیپسول نہ ہوں تو کیا کریں؟ اگر کیپسول دستیاب نہ ہوں تو 1 چھوٹا چمچ سفوف براہِ راست 1 گلاس گرم دودھ کے ساتھ پی لیں۔
سوال 4: کیا یہ نسخہ PCOS یا بند نلوں کی صورت میں بھی مفید ہے؟ PCOS یا فیلوپین ٹیوب بند ہونے کی صورت میں دی بیس ہربز سے براہِ راست مشورہ کریں تاکہ مکمل معائنے کے بعد علاج تجویز کیا جاسکے۔
سوال 5: کیا 2 ماہ سے زیادہ استعمال کرسکتے ہیں؟ ان شاءاللہ 1 سے 2 ماہ میں نتیجہ مل جاتا ہے۔ اگر 2 ماہ بعد بھی نتیجہ نہ آئے تو دی بیس ہربز سے مکمل معائنہ کروائیں۔
سوال 6: کیا یہ نسخہ مردوں کے لیے بھی ہے؟ نہیں۔ یہ نسخہ صرف خواتین کے تولیدی نظام کی اصلاح کے لیے ہے جبکہ مرد کی سپرم رپورٹ نارمل ہو۔
Clean and dry all 3 ingredients separately. Combine and grind into an extremely fine, smooth powder (sufoof). Fill the prepared powder into 500 mg capsules. Store capsules in a clean, dry, airtight glass jar away from moisture and heat.
When the woman completes her menstrual cycle and performs the purification bath (ghusl) — on the 3rd day after ghusl — take 2 capsules (1000 mg) with 1 glass of warm milk.
Note: This remedy is exclusively for couples where the husband's sperm report is completely normal but pregnancy has not occurred.
A major cause of infertility in women is uterine weakness, ovarian dysfunction, or hormonal imbalance. This remedy is based on 3 powerful Unani ingredients that strengthen the uterus and ovaries to facilitate conception.
Q1: Who is this remedy for? This remedy is specifically for women whose husbands have a completely normal sperm report but pregnancy has not occurred. Always get the husband's sperm test done first.
Q2: Where can these ingredients be found? Tukhm-e-Shaulangi, Hiraexis, and Jadwar are all available at any pansari or Unani medicine store.
Q3: What if capsules are not available? If capsules are unavailable, take 1 small teaspoon of powder directly with 1 glass of warm milk.
Q4: Is this remedy effective for PCOS or blocked fallopian tubes? For PCOS or blocked fallopian tubes, consult thebaseherbs.com directly for a complete examination and personalized treatment plan.
Q5: Can it be used for more than 2 months? Insha'Allah results are achieved within 1 to 2 months. If no result after 2 months, consult thebaseherbs.com for a full evaluation.
Q6: Is this remedy also for men? No. This remedy is exclusively for correcting the female reproductive system where the husband's sperm count is normal.
اولاد کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈیاجزاء (ر...
*اولاد نرینہ عورتوں کے لیے*یہ نسخہ حمل قرار پانے ک...
حمل ٹھہرانے کے لیے خاص ہربل ریمیڈیاجزاءتخم اوٹنگن...
حیض کے درد کا مجرب فوری ہربل علاجحیض کا آنا ایک قد...
عورتوں کا رحم باہر آنے کا مجرب یونانی علاجاجزاء —...