موٹاپا، بڑھا ہوا پیٹ کم کرنے کے لیے
موٹاپے کا مجرب علاج
موٹاپا دور کرنے کیلئے نسخہ
ایک سے دوماہ کے اندر اندر جتنا بھی بڑا موٹا پیٹ ہو بلکل اندر ہو جاتا ہے غلاظت معدہ دور ہو کر چربی نکلنا شروع ہو جاتی ہے کمر کی چربی اور پھیلاؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی زیادتی سے پریشان ہیں ان کو استعمال کریں جسم میں چستی اور توانائی پیدا ہو گی مزے کی بات یہ ہے کہ جن حضرات کو معدے جگر کی پریشانیاں ہیں مثلاً بھوک نہ لگنا شدید قبض کی شکایت سردرد پٹھوں کو کھنچاو رہنا غذا کا ہضم نہ ہونا چہرے پر کیل چھایاں آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے پڑنا خرابی خون خارش وغیرہ ان سب امراضِ کا خاتمہ ہو جائے گا ایک ماہ کے اندر چار سے پانچ کلو تک وزن کم ہو سکتا ہے مُسلسل استعمال کرنے سے دوبارہ وزن نہیں بڑھتا بنائیں اور فائدہ اٹھائیں لوگ کہتے ہیں سب جھوٹ ہے وزن کم نہیں ہوتا پیٹ کم نہیں ہوتا میری درخواست ہے اس کو ایک بار استعمال کریں ان شا اللہ تعالیٰ ملے گا حیران ہو جائیں گے
ھوالشافی ھوالحکیم
اجوائن دیسی 100 گرام،
لاکھ دانہ 50 گرام،
مصبر سیاہ 100 گرام،
افسنطین رومی 50 گرام،
گل کنیر سفید 50 گرام،
نوشادر50 گرام،
قلمی شورہ 50 گرام،
فلفل سیاہ 50 گرام،
تیزپات 50 گرام،
کلونجی 40 گرام،
سنامکی 50 گرام،
آب لیموں 1 کلو،
آب کوار گندل 500 گرام
ترکیب تیاری :
نوشادر قلمی شورہ اور مصبر
کے بغیر سب اشیاء کو کوار گندل اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں جب خشک ہو جائے تو باقی دوسری چیزیں ملا کر کھرل کر کے خشک کر کے دوبارہ پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک :
ایک کیپسول صرف ایک وقت رات کو کھانے کے بعد
تمام اشیاء خالص ہونی چاہیے
بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے اور وزن کم کرنے کے لیے دی...
بچوں کے اکسیر پیچس اور بچوں کے اکثر امراض کا مجرب...
بالوں کی خشکی، گراوٹ اور کمزوری کا مجرب ہربل ہیر آ...
حیض کے درد کا مجرب فوری ہربل علاجحیض کا آنا ایک قد...
مصفی خون — خون صاف کرنے کا مجرب ہربل علاجاجزاءتخم...