درد گردہ
گردے کے درد کے لیے زندگی بھر کا علاج
مجرب
ھوالشافی ۔۔
ہینگ.......................20 گرام
کشتہ سنگ یہود......20 گرام
قلمی شوره..............20 گرام
انگوری سرکہ.... حسب ضرورت
ہینگ.کشتہ.قلمی شورے کو ملا کر کھرل کر کہ یک جان کر کہ رکھیں ..
خوراک:-
ایک چمچ دوا کی اور ایک چمچ انگوری سرکے کی آپس میں ملا کر صبح شام تین دن تک کھانے سے ان شاءاللہ پھر اپکو درد گرده نہیں ہوگا .
یا ایرانی ھینگ
گردے کی پتھری کا مجرب ہربل علاجاجزاءقلمی شورہ اصلی...
گردے کی پتھری کا مجرب یونانی علاجاجزاءمیتھرے — 100...
ایپیگیا ریپینس (Epigaea Repens)یہ گردے کی پتھری او...
درد گردہ کے لیے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈییہ ر...
پتھرچٹہ چورن گردہ کی پتھری اور گردہ کے درد کے لیے...