پتہ کی پتھری کا ہربل علاج
پتے کی پتھری کے لیے مجرب دوا
ھوالشافی :
کل سات اجزاء۔
زنجبیل - فلفل سیاه، نمک سیاہ۔ بادیان۔ نوشادر ٹھیکری۔ رائی ۔ پھٹکڑی بریاں ۔
ترکیب تیاری: تمام اجزاء باہم ملا کر باریک کر کے سفوف بنالیں۔
ترکیب استعمال: 2 گرام بعد از طعام - صبح، دوپہر، شام۔
فوائد : پتے کی پتھری کا یقینی اخراج کرتی ہے۔ دوائی کورس کم از کم ایک ماہ ضرور کھلائیں۔
پتہ کی پتھری کا ہربل علاجاجزاء مصبر — 24 گرام کالا...
پتہ کی پتھری کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈیا...
پتہ کی پتھری کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈیا...
یورک ایسڈ کی پتھری (سوداوی پتھری) کا علاجاجزاءسنگد...
گردے کی پتھری کا مجرب ہربل علاجاجزاءقلمی شورہ اصلی...