پتہ کی پتھری کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی
Herbal Remedy for Gallbladder Stones by TheBaseHerbs
پتہ کی پتھری کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی
اجزاء:
میٹھا سوڈا – 1 گرام
نیم گرم پانی – 1 گلاس
ترکیب تیاری:
ایک گرام میٹھا سوڈا نیم گرم پانی میں اچھی طرح گھول لیں۔
طریقہ استعمال:
صبح نہار منہ ایک گلاس محلول استعمال کریں۔
دن بھر خوراک ہلکی رکھیں۔
ناشتہ ہلکا کریں، دوپہر اور شام کا کھانا کم مقدار میں لیں۔
رات تک نیم گرم پانی زیادہ مقدار میں استعمال کریں۔
فوائد:
پتہ کی پتھری کے ہربل علاج میں معاون
ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد
جسم کی صفائی میں معاون
پتھری کو نرم کرنے میں مدد
سوالات و جوابات (FAQs):
کیا یہ ریمیڈی پتہ کی پتھری کیلئے ہے؟
جی ہاں، یہ پتہ کی پتھری کے ہربل علاج کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔
کتنی بار استعمال کرنا چاہیے؟
روزانہ ایک بار صبح نہار منہ۔
کتنے عرصے تک استعمال کریں؟
پانچ دن کے بعد چیک کریں، ضرورت ہو تو دوبارہ استعمال کریں۔
کس کو نہیں استعمال کرنا چاہیے؟
معدے کے شدید مریض یا حساس افراد پہلے مشورہ کریں۔
کیسے اسٹور کریں؟
ہمیشہ تازہ بنا کر استعمال کریں۔
عطیہ : سیدی سرکار مرشدی گرامی حکیم سید جاوید علی صابری صاحب
Herbal Remedy for Gallbladder Stones by TheBaseHerbs
Ingredients:
Baking Soda – 1 gram
Lukewarm Water – 1 glass
Preparation:
Dissolve 1 gram of baking soda in a glass of lukewarm water.
Usage:
Take once daily in the morning on an empty stomach.
Keep meals light throughout the day.
Drink sufficient lukewarm water during the day.
Advantages:
Supports gallbladder stones herbal treatment
Helps improve digestion
Supports body cleansing
May help soften stone formation
FAQs:
Is this remedy for gallbladder stones?
Yes, it is used as a herbal support for gallbladder stones.
How often should it be used?
Once daily in the morning.
How long should it be used?
Use for 5 days and reassess.
Who should avoid it?
People with sensitive stomach conditions should consult before use.
How to store it?
Prepare fresh each time before use.
پتے کی پتھری کے لیے مجرب دواھوالشافی : کل سات...
پتہ کی پتھری کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈیا...
گردے کی پتھری کا مجرب ہربل علاجاجزاءقلمی شورہ اصلی...
گردے کی پتھری کا مجرب یونانی علاجاجزاءمیتھرے — 100...
ایپیگیا ریپینس (Epigaea Repens)یہ گردے کی پتھری او...