-->
Menu
Remedy Image
Remedy Image

حمل نہ ہونا ایگز گروتھ کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی

خواتین کی ایگز گروتھ کا آسان ہربل علاج


اجزاء

ہلیلہ سیاہ 100 گرام

ستاور 100 گرام


ترکیب تیاری

ہلیلہ سیاہ کو دیسی گھی میں براؤن کرلیں ۔

پھر ہلیلہ سیاہ کا فائن پاؤڈر کرلیں۔

ستاور کا بھی الگ فائن پاؤڈر کر کے مکس کر لیں۔


طریقہ استعمال

آدھی آدھی چمچ دوا صبح دوپہر شام کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں۔

انشاءاللہ ایگز گروتھ مکمل ٹھیک ہو جائے گی اور حمل ٹھہر جائے گی۔