ایگز گروتھ بڑھانے کیلئے ہربل ریمیڈی
EGGS INFERTILITY GUARANTEED HERBAL REMEDY
خواتین کے انڈوں کا نہ بننا۔اور حمل قرار نہ پانا
نسخہ اجزاء
ناگ کیسر۔10 گرام
تخم بھنگ 10 گرام
تخم شولنگی10 گرام
الائچی خورد 10 گرام
داڑھی پیپل 10گرام
دیسی شکر10 گرام
سب کا باریک سفوف بنالیں
اور اس تمام دوا کی 30 پڑیاں بنالیں
روزانہ ایک پڑیا صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ ۔جس دن حیض سے فارغ ھو اسی صبح سے دوا کا استعمال کرنا ھے ۔اگلے حیض تک مباشرت نہ کرے۔
ان شاء اللہ انڈے بھی مکمل بنیں گے اور وہ حمل کے قابل بھی ھوگی۔اس کے علاوہ رحم کا ڈھیلاپن بھی درست ھوجائے گا۔بنائیں اور خلق خدا کی خدمت کریں ۔
زنانہ بانجھ پن، بے اولادی اور ایگز گروتھ کیلئے مکم...
ایگز گروتھ بڑھانے کا ہربل علاج قدرتی میڈیسناجزاءگو...
خواتین کی ایگز گروتھ کا آسان ہربل علاجاجزاءہلیلہ س...
✅ خواتین میں ایگز گروتھ بڑھانے کیلئے دی بیس ہربز...
ماہواری کے درد اور لیٹ آنے کا ہربل علاجاجزاءریٹھہ...