-->
Menu
Remedy Image
Remedy Image

مردانہ کمزوری کا علاج

نوٹ : صرف قابل حکماء کیلئے کوئی بھی عام شخص اس کو نہ بنائے۔

نامردی کا علاج قوت باہ


اجزاء و ترکیب تیاری


شنگرف تولہ ڈیڑھ تولہ شنگرف کی لمبی ڈلی لینا ہے

چاندی کا بردہ تیزابی آیک تولہ لینا ہے

اس میں چاروں سنکھیا سفید پیلا کالا لال تین تین ماشہ ڈالنا ہے اس کے بعد دارچکنہ تین ماشہ رسکپور تین ماشہ ڈالنا ہے اب اس میں کنوار گندل کا گودہ اتنا ڈالنا ہے کہ یہ لیٹی سی بن جائے اب انگلی سے شنگرف پہ لگا دیں تاکہ شنگرف چھپ جائے

چھوٹی کٹھالی میں کھڑا کردیں کوئلے کی آگ سے انگلی دور رکھ کر پنکھا ماریں تاکہ چاندی خشک ہوجائے پھری جو چاندی بچی ہے اس پہ چڑھا دیں تین چار مرتبہ میں چاندی چڑھ جائے گی اسی طرح عمل کریں جب چاندی ختم ہو جائے اس کے بعد گھی کا ڈبہ پانچ کلو والا لیکر اس کے نیچے ڈیڑھ کلو نمک ڈال دیں اس پہ کٹھالی شنگرف رکھ کر کھڑا کردیں اوپر ڈیڑھ دو کلو نمک ڈال دیں

پانچ کلو کوئلے لگا کر پنکھا مار کر ہٹ جائیں جب آگ ٹھنڈی ہوجائے تو شنگرف نکال کر کھرل کرکے محفوظ کرلیں


طریقہ استعمال

ایک چاول خوراک ہے مکھن میں ایک کپ دودھ اور دیسی گھی کے ساتھ

اس کی سات خوراک دینی ہے 

جو بندہ نامرد ہے جراثیم نہیں ہے

اور جو پہلی اولاد ہوگی لڑکا ہوگا


عطیہ : سیدی سرکار استاد محترم حکیم جاوید علی صابری صاحب