-->
Menu
Remedy Image
Remedy Image

خواتین کے مسائل اور ماہواری کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی

Herbal Remedy for Female Health & Menstrual Support by TheBaseHerbs

خواتین کے مسائل اور ماہواری کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی


اجزاء:

ریوند خطائی – 50 گرام

ملٹھی کی مقشر جڑ – 50 گرام

سوہاگہ سفید خام – 50 گرام

شیر مدار – 10 ملی لیٹر


ترکیب تیاری:

تمام خشک اجزاء کو باریک سفوف بنا لیں۔

پھر اس میں شیر مدار شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں اور محفوظ کر لیں۔


طریقہ استعمال:

بالغ افراد کیلئے 500 ملی گرام سے 1 گرام تک دن میں تین بار پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔


فوائد:

ماہواری کے درد میں کمی اور ریگولر نظام میں مدد

رحم کی سوزش کم کرنے میں معاون

رکی ہوئی ماہواری کو جاری کرنے میں مدد

مثانہ، حالبین اور پروسٹیٹ کی سوزش میں معاون

پیشاب کی روانی کو بہتر بنانے میں مدد

رحم کے عضلات میں نرمی اور لچک پیدا کرے

ہارمونل توازن خصوصاً ایسٹروجن کی بہتری میں معاون

بیضہ دانی کی صحت اور Eggs کی میچوریشن میں مدد

خواتین کے عمومی مسائل میں مفید ہربل علاج


سوالات و جوابات (FAQs):

کیا یہ ریمیڈی ماہواری کے مسائل کیلئے ہے؟

جی ہاں، یہ ماہواری کی بے قاعدگی اور درد کے لیے مفید ہے۔

کتنی بار استعمال کرنا چاہیے؟

دن میں تین بار۔

کتنے عرصے تک استعمال کریں؟

مریض کی حالت کے مطابق استعمال جاری رکھا جا سکتا ہے۔

کس کو نہیں استعمال کرنا چاہیے؟

حاملہ خواتین یا حساس مریض پہلے معالج سے مشورہ کریں۔

کیسے اسٹور کریں؟

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر محفوظ رکھیں۔


Herbal Remedy for Female Health & Menstrual Support by TheBaseHerbs


Ingredients:

Revand Khatai – 50 grams

Licorice Root (peeled) – 50 grams

Raw White Borax – 50 grams

Sheer Madar – 10 ml

Preparation:

Grind all dry ingredients into a fine powder.

Add Sheer Madar and mix thoroughly.

Store properly.


Usage:

For adults, take 500 mg to 1 gram three times daily with water or milk.


Advantages:

Supports menstrual cycle regulation

Helps reduce uterine inflammation

Aids in relieving menstrual pain

Supports urinary flow and bladder health

Improves uterine flexibility and function

Supports hormonal balance, especially estrogen

Helps in ovary function and egg maturation

Useful herbal remedy for female health issues


FAQs:

Is this remedy for menstrual problems?

Yes, it is useful for irregular and painful menstruation.

How often should it be used?

Three times daily.

How long should it be used?

Depends on the individual condition.

Who should avoid it?

Pregnant women should consult before use.

How to store it?

Store in a cool, dry place.