ماہواری کے درد اور لیٹ آنے کا مجرب یونانی علاج
Herbal Remedy for Period Pain and Delayed Menstruation — TheBaseHerbs.com
ریٹھہ کا چھلکا — 50 گرام
ریٹھہ کے چھلکے کو اچھی طرح صاف کر کے خشک کر لیں۔ پھر اسے باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ اس سفوف کو تھوڑے سے پانی کی مدد سے اچھی طرح گوندھ کر چھوٹی چھوٹی چنے برابرگولیاں بنا لیں۔ گولیاں سایہ میں خشک کر کے کسی صاف شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں۔
ماہواری میں درد شروع ہونے پر — 2 گولیاں نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں
اگر ماہواری لیٹ ہو — روزانہ رات سوتے وقت 2 گولیاں نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
ماہواری کے درد میں قدرتی سکون دینے میں مددگار
رحم کی کمزوری میں سپورٹ فراہم کرتا ہے
ماہواری کے لیٹ آنے میں قدرتی مدد دیتا ہے
پیٹ کے نچلے حصے کی اینٹھن کم کرنے میں معاون
رحم کی صفائی میں قدرتی سپورٹ
ہارمونی نظام کی کمزوری میں مددگار
خون کی روانی بہتر بنانے میں معاون
یہ نسخہ ماہواری کے درد کے لیے کیسے فائدہ دیتا ہے؟
یہ نسخہ رحم کی جکڑن اور اندرونی کھنچاؤ کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے جس سے درد میں آرام ملتا ہے۔
ماہواری لیٹ ہو تو کتنے دن استعمال کریں؟
عموماً 5 سے 7 دن مسلسل استعمال کیا جاتا ہے، مزید رہنمائی کے لیے TheBaseHerbs.com سے رابطہ کریں۔
کیا یہ نسخہ ہر خاتون کے لیے مفید ہے؟
یہ نسخہ عمومی طور پر ماہواری کے درد اور لیٹ ہونے میں مددگار سمجھا جاتا ہے، مگر ہر مزاج مختلف ہوتا ہے۔
کیا اس نسخے سے ماہواری کھل کر آتی ہے؟
یہ نسخہ رحم کی صفائی اور خون کے بہاؤ میں سپورٹ فراہم کرتا ہے جس سے ماہواری بہتر ہو سکتی ہے۔
کیا یہ نسخہ زیادہ مقدار میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟
نہیں، مقررہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں کیونکہ ہر دوا اعتدال میں بہتر ہوتی ہے۔
اس دوا کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟
گولیوں کو شیشے کی بوتل میں بند کر کے خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں۔
Soapnut peel (Reetha peel) — 50 grams
Clean the soapnut peel properly and dry it completely. Grind it into a fine powder. Add a small amount of water and knead it well to make small chickpea-sized pills. Dry the pills in shade and store them in a clean glass bottle for use.
During period pain — Take 2 pills with lukewarm water
For delayed menstruation — Take 2 pills daily at bedtime with lukewarm water
Helps provide natural relief from menstrual cramps
Supports uterine strength and internal comfort
Helps support delayed menstruation naturally
Supports reduction of lower abdominal spasms
Helps support natural uterine cleansing
Supports hormonal imbalance related menstrual weakness
Helps improve healthy blood flow naturally
How does this remedy help in period pain?
This remedy supports relaxation of uterine cramps and reduces internal spasms, helping relieve pain naturally.
How many days should it be used for delayed periods?
It is commonly used for 5 to 7 days. For proper guidance, contact TheBaseHerbs.com.
Is this remedy suitable for every woman?
It is traditionally used for period pain and delayed menstruation, but results may vary depending on body type and condition.
Can this remedy help bring periods properly?
It supports uterine cleansing and healthy blood flow, which may help improve menstrual flow naturally.
Can I increase the dose for faster results?
No, avoid exceeding the recommended dosage because herbal remedies should be used with balance.
How should I store these pills?
Store the pills in a sealed glass bottle in a cool, dry place away from moisture.
حیض کے درد کا مجرب فوری ہربل علاجحیض کا آنا ایک قد...
خواتین کے مسائل اور ماہواری کیلئے دی بیس ہربز کی خ...
زنانہ بانجھ پن، بے اولادی اور ایگز گروتھ کیلئے مکم...
ایگز گروتھ بڑھانے کا ہربل علاج قدرتی میڈیسناجزاءگو...
خواتین کی مرض اٹھرا، حمل گرنے کا قدرتی ہربل علاجاج...