دل کی طاقت کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی
Herbal Remedy for Heart Strength & Healthy Circulation
مختصر تعریف:
یہ دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی دل کی کمزوری، دورانِ خون کی خرابی، اور بند شریانوں کی صفائی کیلئے ایک مؤثر یونانی نسخہ ہے، جو دل کو طاقت دینے کے ساتھ ساتھ نظامِ ہضم کو بھی بہتر بناتا ہے۔
اجزاء:
ترکیب تیاری:
اجوائن، لہسن اور زعفران کا باریک سفوف تیار کریں۔
پھر اس سفوف کو آبِ لہسن 80 گرام اور آبِ ادرک 80 گرام میں اچھی طرح کھرل کریں۔
جب پانی مکمل خشک ہو جائے تو سفید چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔
گولیاں خشک کر کے محفوظ کر لیں۔
طریقہ استعمال:
صبح اور شام 1، 1 گولی نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد:
FAQs:
کیا یہ ریمیڈی صرف دل کی کمزوری کیلئے ہے؟
یہ دل کی کمزوری کے ساتھ ساتھ دورانِ خون اور ہاضمہ کی کمزوری کیلئے بھی مفید ہے۔
خوراک کتنی ہے؟
صبح 1 گولی اور شام 1 گولی نیم گرم پانی کے ساتھ۔
کتنے عرصے تک استعمال کرنا ہے؟
2 سے 4 ہفتے مسلسل استعمال کریں، پھر حالت کے مطابق جاری رکھیں۔
کس کو استعمال نہیں کرنا چاہیے؟
ہائی بلڈ پریشر، معدہ کی شدید گرمی، یا لہسن سے الرجی والے افراد احتیاط کریں۔
کیسے اسٹور کریں؟
گولیاں شیشے کی بوتل میں خشک اور ٹھنڈی جگہ پر محفوظ رکھیں۔
Introduction:
This is The Base Herbs’ special herbal remedy for improving heart strength, supporting healthy blood circulation, and helping open blocked arteries naturally. It also improves digestion and helps eliminate harmful toxins from the body.
Ingredients:
Preparation of Remedy:
Prepare a fine powder of ajwain, garlic, and saffron.
Grind the powder thoroughly with garlic extract (80 g) and ginger extract (80 g).
When the moisture dries completely, form tablets the size of a white chickpea.
Dry the tablets properly and store safely.
Usage:
Take 1 tablet in the morning and 1 tablet in the evening with lukewarm water.
Advantages:
FAQs:
Is this remedy only for heart weakness?
No, it is also beneficial for digestion and circulation improvement.
What is the dosage?
1 tablet twice daily with lukewarm water.
How long should it be used?
Use continuously for 2 to 4 weeks, then continue as needed.
Who should avoid it?
People with high blood pressure, stomach heat issues, or garlic allergy should use cautiously.
How to store it?
Store tablets in a cool, dry place in an airtight glass container.
مقوی قلب دل کو طاقت دینے کے لیے دی بیس ہربز کی خاص...
دل کے امراض، بلاکیج، جلدی امراض و امراض خبیثہ کا م...
بچوں کے اکسیر پیچس اور بچوں کے اکثر امراض کا مجرب...
بالوں کی خشکی، گراوٹ اور کمزوری کا مجرب ہربل ہیر آ...
حیض کے درد کا مجرب فوری ہربل علاجحیض کا آنا ایک قد...