لٹکے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کیلئے ہربل علاج
اجزاء
تلسی کے بیج 200 گرام
اور کلونجی 100 گرام
ترکیب تیاری
دونوں اجزا کا پاؤڈر بنا لیں۔
طریقہ استعمال
رات سوتے وقت دو چمچ پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر اس پانی کو گرم کریں اور نیم گرم پی لیں ایک سے دو ماہ تک مسلسل صبح خالی پیٹ اس کا رزلٹ دیکھ کر اپ خود حیران رہ جائیں گے ۔
دعاؤں میں یاد رکھیں
موٹاپے کا مجرب علاج موٹاپا دور کرنے کیلئے نسخ...
بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے اور وزن کم کرنے کے لیے دی...
بڑھا ہوا پیٹ کم کرنے اور وزن کم کرنے کیلئے ہربل عل...
زنانہ بانجھ پن، بے اولادی اور ایگز گروتھ کیلئے مکم...
سپرم کی گروتھ میں اضافہ اور مادہ منویہ گاڑھا کرنے...