بچوں کے اسہال، موشن، الٹیاں، ہیضہ کا ہربل علاج
بچوں کے اسہال، موشن، الٹیاں، ہیضہ کا ہربل علاج
اجزاء
لونگ 10 گرام
دارچینی 10 گرام
چائے کی پتی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔
مقدارخوراک : بچوں کو انگلی پر لگا کر ایک یا دو رتی تک چٹائیں اور دارچینی اور چھوٹی الائچی کا قہوہ بنا کر ٹھنڈا اور میٹھا کر کے اسکے ساتھ دیں۔
فوائد : ایسے بچے جو چھوٹے ہوتے ہیں اسہال موشن الٹیاں ہیضہ ہو اور نہ رکتی ہوں انکی عمر کے مطابق دیں گھنٹوں منٹوں میں فائدہ ہو گا جہاں پانی کی کمی ہو گی وہ بھی پوری ہو گی اور اسہال الٹیاں بھی فوری رک جائیں گی بچے کو ڈرپ لگی ہو شدید صورت میں یہ نسخہ استعما ل کروا دیں اور اعصابی امرض کا حل ہے بہت سے فوائد کی حامل ہے ۔
عطیہ : حکیم عبدالغنی صاحب
بچوں کے اکسیر پیچس اور بچوں کے اکثر امراض کا مجرب...
بچوں کی پیچش، سوکڑا، بی پی لو/ہائی اور دل کی دھڑکن...
بچوں کی سینے کی جکڑن اور کھانسی کا فوری مجرب علاجب...
بچوں کی گروتھ اور چہرہ خوبصورت بنانے کیلئے دی بیس...
تھلسیمیا کا قدرتی علاجاجزاءآسگند ناگوری — 50 گرامم...