چہرے کی خوبصورتی کے لئے ، چہرے کے داغ، دھبے، چھائیاں،کیل، مہاسے، چہرے کے تمام مسائل کے لئے ہربل ریمیڈی ، ہربل علاج
اجزاء
سندور - 2 تولہ
بابچی - 2 تولہ
گلاب کے پھول - 1 چھٹانک
پلاس پاپڑا - 25 گرام
آنبہ ہلدی - آدھا پاؤ
مسر ثابت دیسی - 120 گرام
موٹے چاول کا آٹا - 120 گرام
نشاستہ - 50 گرام
چنے کی دال - 120 گرام
صندل سرخ - 2 تولہ
صندل سفید - 2 تولہ
کافور ڈلی والا - 2 تولہ
انڈین گیرو - 2 تولہ
سمندر جھاگ - آدھا پاؤ
انار کا چھلکا - آدھا پاؤ
کینو کا چھلکا - آدھا پاؤ
لیموں کا چھلکا - آدھا پاؤ
روغن بادام - حسب ضرورت
سبکا سفوف بناکر روغن بادام ڈالکر ہاتھوں سے چرب کر لیں،
1،2 یا کسی کو زیادہ مسئلہ ہے تو 5 چمچ دیں، بس، مزید خوبصورتی بڑھانے کے لئے 5 چمچ میں 2 ماشہ زعفران بھی ڈال سکتے ہیں
طریقہ استعمال -
عرق گلاب سے پیسٹ بناکر لگائیں،
اگر کسی کے چہرے دانے ہیں تو گوار گندل کے پانی میں ملاکر لگوائیں،
اگر کسی کے چہرے پر چھائیاں ہیں تو آپ سے شہد میں ملاکر بھی لگوا سکتے ہیں، یا لیمو کا تازہ ملاکر بھی لگوا سکتے ہیں،
رات کو لگانا ہے اور صبح کو دھو لینا ہے،
جو بھی دوست بناۓ گا نہ وہ ان شاء اللہ یاد کرے گا.
اسکی ایک اور خاصیت یہ ہے کہ جن لوگوں کو کیل مہاسے کی وجہ سے جلد میں گڑھے بن جاتے ہیں، وہ بھی ان شاء اللہ ایک ماہ کے استعمال سے ختم ہو جائیں گے، چہرے کی جلد برابر ہو جائے گی، داغ ختم ہو جائیں گے، اور چہرہ ملائم ہو جائے گا.
بیوٹی کریماجزاء تبت سنو — ایک شیشی گلیسرین — 50 گر...
خون کی کمی اور چھائیوں کا ہربل علاجاجزاء ہیراکسیس...
روغن خارش کا ہربل آئیلاجزاء سرسوں کا تیل 1 پاؤآک ک...
ہارمونز کے عدم توازن اور چہرے پر غیر ضروری بالوں ک...
اجزاء بابچی — 50 گرامگندھک آملہ سار — 50 گرامتخمِ...