لو بلڈ پریشر کا دیسی اور آزمودہ علاج
بلڈ پریشر کا کم ہو جانا بھی بہت ہی زیادہ خطرناک ہے ہارٹ فیل ہوجاتا ہےاکثر لوگ کمزوری، چکر آنا، دل کی دھڑکن سست ہونا اور ہمت ٹوٹ جانے کی شکایت کرتے ہیں۔ مستقل علاج چاہتے ہیں تو یہ نسخہ آزمائیں.
ھوالشافی!
تخم حرمل ۔۔۔ 20 گرام
فلفل دراز ۔۔۔ 20 گرام
ترکیب تیاری:
مقدار خوراک:-
صبح، دوپہر، شام — 2 کیپسول تازہ پانی کے ساتھ۔
فوائد:-)
✔ مستقل لو بلڈ پریشر ختم
✔ جسم کی سستی دور
✔ کام کاج میں طاقت اور ہمت پیدا
✔ دل اور معدہ دونوں کو تقویت
احباب! فلفل دراز طب یونانی کا سردار جزو ہے، جو معدے کو قوت اور خون کی گردش کو تیز کرتا ہے۔.
سستی اور لو بلڈ پریشر کے لیےیہ ایک خصوصی نسخہ ہے ا...
تھلسیمیا کا قدرتی علاجاجزاءآسگند ناگوری — 50 گرامم...
ہائی بلڈ پریشر، جنون، ہسٹیریا، بے خوابی اور ذکاوتِ...
اجزاء گلِ نیلوفر — 25 گرامسونف — 12 گرامدھنیا خشک...
اسگند اور زنجبیل کا مقویِ قلب مرکباجزاء اسگند ناگ...