Menu
Remedy Image
Remedy Image

دل روز کریم یا دل روز لوشن بنانے کا ہربل فارمولا

 دلروز

ہر قسم کے پھنسی پھوڑے ،ناسور ، بھگندر،دادچنبل، خنازیر، ماسخورہ ، گلٹی، چنڈی ، مسے ، سوجن ، چوٹ زخم ، زہریلے جانورکا ڈسنا تمام امراض کا ہربل علاج


اجزاء


روغن پوست نارجیل ڈرام

کاربالک ایسڈ آدھا ڈرام

کریازوت آئل آدھا ڈرام

سیلی سلک ایسڈ آدھا ڈرام

مشک کافور 2 ڈرام

روغن تارکول 2 ڈرام

روغن تارپین 2 اونس

اسٹک ایسڈ 4 ڈرام


سب مکس کر کے اچھی طرح ملا لیں اور شیشی میں محفوظ کریں۔