طلاء زغفرانی
طلا زعفرانی خاص طلاء زغفرانی
بیر بہوٹی 100 گرام
خراطین 50 گرام
مالکنگنی 50 گرام
عقر قرحا 50 گرام
جلوتری 50 گرام
دارچینی 50 گرام
ریگ ماہی دس گرام
زعفران پانچ گرام
تمام کو باریک سفوف کرکے زردی بیضہ مرغ سے ہلکہ سا چرب کرکے پتال جنتر کشید کریں۔
حاصل شدہ روغن گرم حالت میں زعفران باریک پسا ہوا ڈال دیں بعد میں سو گرام کارڈ لیور آٸل ملادیں طلا تیار ہے۔
طریقہ استمعال تین سے چار قطرے رات کو لگائیں۔
طلاء کے مکمل فواٸد اسمیں موجود ھیں فربہ اور مقوی کرتا ھے شریانوں کو کھولتا ھے اس حوالے سے اکسیری ہے مجلوق
کے مرے ہوئےپٹھے پھر سے تندرست ھوجاتے ھیں
کوئی بھی طلا لمبائی نہیں کرسکتا اسکی خاصیت یہ ہے غلط کاموں کی وجہ سے اگر آپ کا نفس سکڑ گیا ہے سائز پہلے سے کم ہوگیا ہے یہ اسے واپس جوانی والی حالت میں لاتا ہے ۔
الحمدللہ
حکیم مصعب علی لیاقت دواخانہ لاہورحکیم مصعب علی لیاقت دواخانہ لاہور
جریان، سرعتِ انزال اور منی کے پتلے پن کے لیےاجزاء...
جریان ایک طبی اصطلاح ہے جس کا لغوی معنی "جاری ہونا...
ریٹھا اور چینی کی دوا برائے جریاناجزاءمغز ریٹھا —...
ہربل ریمیڈی 1 — جریان کے لیے قدرتی ہربل علاجاجزاء...
جریان قطرے آنا ہربل علاجاجزاء ستاور — 50 گرام ہریڑ...