کراماتی ہاضمون
کراماتی ہاضمون
ھوالشافی:
* نوشادر: 10 تولہ
* مگھاں: 5 تولہ
* لونگ: 5 تولہ
* تخم الائچی کلاں: 5 تولہ
* فلفل سیاہ: 5 تولہ
* سنڈھ: 5 تولہ
* اجوائن دیسی: 5 تولہ
* نمک سیاہ: 5 تولہ
* کچور: 3 تولہ
* ہینگ بریاں: 3 تولہ
* دار چینی: 3 تولہ
* ست لیموں: 2 تولہ
* گیرو: 2 تولہ
* ست اجوائن: 1 تولہ
* ست پودینہ: 1 تولہ
🌿 ترکیب تیاری:
مندرجہ بالا تمام جڑی بوٹیوں اور ادویہ کو الگ الگ باریک پیس کر رکھ لیں۔ اس کے بعد نوشادر کو پیس کر اس میں تمام ست شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں، پھر باقی پسی ہوئی ادویہ ملا کر یکجان کر لیں اور شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں۔
🌿 مقدار خوراک:
آدھی رتی سے 1 رتی تک دن میں 3 بار کھانے کے بعد نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
🌿 فوائد و خواص:
خوراک کو جلد ہضم کرنے اور کھائے پیے کو جزوِ بدن بنانے کے لیے نہایت لاجواب اور بہترین نسخہ ہے۔
شاہی چٹنیاجزاء پودینہ سبز — 20 گرام ادرک سبز — 20...
موٹاپا کا ہربل علاجاجزاء پہاڑی پودینہ — 84 گرام لا...
جسم کو فربہ کرنے کے لیے (پچکے گال اور جسمانی کمزور...
منہ اور گال کو موٹا کرنے کا طریقہاجزاء طباشیر — 60...
سفوف مہزلاجزاء اجوائن دیسی — 1 کلو گودہ تمہ (بیج ک...
The Base Herb
Remedies & Encyclopaedia
Remedies & Encyclopaedia
Published: Nov 19, 2026
Author: Muhammad Usman Ghani