Menu
Remedy Image
Remedy Image

ہیپاٹائٹس بی اور سی کا شافی علاج

🌸✨ سلسلہ مجربات ہاشمی ✨🌸

🍃 ہیپاٹائٹس بی اور سی نیگیٹو ہو جاتا ہے

🌺 اجزاءِ نسخہ:

🌸 مغز بند کھوڑ: 250 گرام

🌸 پھٹکڑی سفید بریاں: 50 گرام

🌸 گلِ مدار: 50 گرام

🌸 پنیر ڈوڈی: 50 گرام

🍂 ترکیبِ تیاری:

تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور کپڑ چھان کر کے محفوظ کر لیں۔

🌼 مقدارِ خوراک:

✨ خوراک: 2 سے 3 گرام صبح ناشتے کے بعد اور رات کو سوتے وقت۔

✨ ہمراہ: عرقِ مکو۔

✨ مدتِ استعمال: ایک مہینے کے اندر ہیپاٹائٹس بی اور سی نیگیٹو ہو جاتا ہے۔

🍃 خواص و فوائد:

🌷 جگر کا سکیڑ جانا، ہیپاٹائٹس بی اور سی، اور پیٹ میں پانی پڑ جانے کے لیے لاجواب نسخہ ہے۔

🌷 ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کے لیے ایک انمول تحفہ۔